لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پر واقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں رئیل سٹیٹ سے وابستہ کاروباری افراد اور ڈیلرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سول سٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کی موجودہ ترقیاتی صورتحال، مستقبل کے اہداف اور آنے والے وقت میں شروع کیے جانے والے مزید منصوبوں کے حوالے سے شرکا کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سول سٹی کی ترقی کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جارہی ہے اور مستقبل میں بھی سرمایہ کاروں اور ڈیلرز کو مزید بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے اور سوسائٹی کو وقت سے پہلے ڈویلپمنٹ کی جائے گی۔ سول سٹی کی بہترین لوکیشن، جاری ترقیاتی کاموں اور خریداروں کو مقررہ وقت سے پہلے پلاٹس کی پوزیشن دینے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیلز پارٹنرز نے کہا سول سٹی کی شاندار لوکیشن اور تیزی سے جاری ترقیاتی کاموں کو سراہتے ہے’ پائن ایونیو پر واقع پرائم لوکیشن کی بدولت سول سٹی ڈیلرز اور سرمایہ کاروں کے لیے بہترین کاروباری اور سرمایہ کاری کیلئے مواقع فراہم کر یں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سول سٹی میں سرمایہ کاری مستقبل کے حوالے سے ایک بہترین موقع ہے اور یہاں سرمایہ کاری کرنے والوں کو مایوس نہیں ہونا پڑے گا۔ مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سول سٹی کی ترقی اور کامیابی کے لیے تمام ڈیلرز کو متحد ہو کر مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی تاکہ اس منصوبے کو مزید آگے بڑھایا جاسکے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار رہے۔ تقریب میں شریک ڈیلرز اور دیگر شرکا نے سول سٹی کی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے منصوبے کے مستقبل کے حوالے سے اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔
بریکنگ نیوز
- رقم واپس نہ کرنے پر سابق سسرال کیخلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
- بہار میں مسافر بس کھائی میںگرنے سے 17 افراد ہلاک،22 زخمی
- طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
- پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پرواقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ
- مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
- کوئٹہ: وینڈر کسٹمرز کو گرم جرسیاں دکھا رہا ہے۔
- مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
- پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی نظربندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
- آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور ہائیکورٹ ‘لڑکی بازیاب کروانے کی درخواست نمٹا دی گئی
- جرائم پیشہ عناصر کیخلاف فوری ایکشن یقینی بنایا جائے:آئی جی پنجاب
- پیرس :پاکستان ریلوے کے تاریخی ورثے کی فوٹوگرافی نمائش،پاکستانی سفیر کی شرکت
- این ویڈیا سکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔
- مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سر پلس ریکارڈ
- نہ دیکھا کریں، ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز پر سوال، محسن نقوی کے جواب پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا
- جعفر ایکسپریس مارگلہ اور راولپنڈی کے درمیان نورجان سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتری ہوئی ہے۔
- صدرٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیا
- ٹیکس چوری روکنے کیلئے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ
- برطانیہ کی روس کے 10بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں پر پابندیاں
- برطانیہ میں توانائی کے بڑھتے بلوں اورمہنگائی کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ
