لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکرز کی جانب سے نازیبا اور غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے سے متعلق سوال کیا گیا تو ان کےمختصر جواب نے وہاں موجود صحافیوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے لاہور زونل دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سائبر کرائم، آن لائن ہراسانی، بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا پر نامناسب مواد کی تشہیر سمیت مختلف امور پر بات کی۔ اس موقع پر ایک صحافی نے وزیر داخلہ سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر متعدد ٹک ٹاکرز مختلف اکائونٹس کے ذریعے بیہودہ اور نازیبا مواد شیئر کر رہے ہیں، جسے لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں۔ ایسے مواد کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات کیے جارہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر محسن نقوی نے مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہ دیکھا کریں۔ وزیر داخلہ کا یہ جواب سنتے ہی وہاں موجود افراد ہنس پڑے اور پورا ہال قہقہوں سے گونج اٹھا۔
بریکنگ نیوز
- این ویڈیا سکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔
- مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سر پلس ریکارڈ
- نہ دیکھا کریں، ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز پر سوال، محسن نقوی کے جواب پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا
- جعفر ایکسپریس مارگلہ اور راولپنڈی کے درمیان نورجان سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتری ہوئی ہے۔
- صدرٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیا
- ٹیکس چوری روکنے کیلئے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ
- برطانیہ کی روس کے 10بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں پر پابندیاں
- برطانیہ میں توانائی کے بڑھتے بلوں اورمہنگائی کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ
- واسا لاہور کا سمارٹ واٹر میٹرنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
- صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی: ایوان صدر کی وضاحت
- پرندوں کا تحفظ کیس’سینئر افسر وائلڈ لائف 9 دسمبر کو طلب
- منشیات کیس: انمول عرف پنکی اور دیگر پر فرد جرم عائد،ملزمان کا صحت جرم سے انکار
- بجلی کے فی یونٹ 5روپے سیلز ٹیکس کا اطلاق مزید 8اداروں تک بڑھا دیا گیا
- اسرائیل کا 16برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکم
- پنجاب ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر شہریوں کیلئے انعامی سکیم شروع ہوگی
- مصر میںآثار قدیمہ کے ماہرین نے3ہزارسال پرانا شاہی مقبرہ دریافت کرلیا
- نہر توڑ کر پانی چوری کرنیکا الزام ‘جھنگ پولیس کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکی ہدایت
- فیصل آباد:ورکر اپنی ورکشاپ پر گیزر تیار کر رہا ہے۔
- 28ویں آئینی ترمیم کا مسود ہ تا حال میرے پاس نہیں آیا: ایاز صادق
- لاہور:ایک شہری گیس ری فلنگ کیلئے خالی سلنڈر کندھے پر اٹھائے جارہا ہے۔
