Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیرس :پاکستان ریلوے کے تاریخی ورثے کی فوٹوگرافی نمائش،پاکستانی سفیر کی شرکت
    • این ویڈیا سکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔
    • مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سر پلس ریکارڈ
    • نہ دیکھا کریں، ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز پر سوال، محسن نقوی کے جواب پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا
    • جعفر ایکسپریس مارگلہ اور راولپنڈی کے درمیان نورجان سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتری ہوئی ہے۔
    • صدرٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیا
    • ٹیکس چوری روکنے کیلئے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ
    • برطانیہ کی روس کے 10بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں پر پابندیاں
    • برطانیہ میں توانائی کے بڑھتے بلوں اورمہنگائی کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ
    • واسا لاہور کا سمارٹ واٹر میٹرنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
    • صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی: ایوان صدر کی وضاحت
    • پرندوں کا تحفظ کیس’سینئر افسر وائلڈ لائف 9 دسمبر کو طلب
    • منشیات کیس: انمول عرف پنکی اور دیگر پر فرد جرم عائد،ملزمان کا صحت جرم سے انکار
    • بجلی کے فی یونٹ 5روپے سیلز ٹیکس کا اطلاق مزید 8اداروں تک بڑھا دیا گیا
    • اسرائیل کا 16برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکم
    • پنجاب ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر شہریوں کیلئے انعامی سکیم شروع ہوگی
    • مصر میںآثار قدیمہ کے ماہرین نے3ہزارسال پرانا شاہی مقبرہ دریافت کرلیا
    • نہر توڑ کر پانی چوری کرنیکا الزام ‘جھنگ پولیس کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکی ہدایت
    • فیصل آباد:ورکر اپنی ورکشاپ پر گیزر تیار کر رہا ہے۔
    • 28ویں آئینی ترمیم کا مسود ہ تا حال میرے پاس نہیں آیا: ایاز صادق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    این ویڈیا سکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن(خبریں ڈیجیٹل) این ویڈیا سکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہورڈ لوٹنیک پر چپ کی برآمدات پر کنٹرول میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔اراکین کانگریس نے سوال اٹھایا کہ آخر مبینہ چینی جاسوسی سے جڑی کمپنی کو این ویڈیا نے چپ کی فروخت کیوں کی تھی؟ امریکی میڈیا نے جینسن ہوانگ کے معاملے کو وائٹ ہاوس اسکینڈل قرار دیا۔ یاد رہے کہ مبینہ چینی جاسوس کے ساتھ تعلقات کا اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد امریکی کمپنی این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے استعفی دے دیا ہے۔ 63 سالہ جینسن ہوانگ پر حالیہ دنوں میں ان رپورٹس کے بعد دبا مسلسل بڑھ رہا تھا جن میں انکشاف ہوا تھا کہ ان کے ایک ایسی چینی کاروباری خاتون کے ساتھ تعلقات تھے جس پر امریکی حکام کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کا شبہ ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پیرس :پاکستان ریلوے کے تاریخی ورثے کی فوٹوگرافی نمائش،پاکستانی سفیر کی شرکت

      صدرٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیا

      برطانیہ کی روس کے 10بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں پر پابندیاں

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.