Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ویڈیا سکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔
    • مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سر پلس ریکارڈ
    • نہ دیکھا کریں، ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز پر سوال، محسن نقوی کے جواب پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا
    • جعفر ایکسپریس مارگلہ اور راولپنڈی کے درمیان نورجان سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتری ہوئی ہے۔
    • صدرٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیا
    • ٹیکس چوری روکنے کیلئے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ
    • برطانیہ کی روس کے 10بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں پر پابندیاں
    • برطانیہ میں توانائی کے بڑھتے بلوں اورمہنگائی کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ
    • واسا لاہور کا سمارٹ واٹر میٹرنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
    • صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی: ایوان صدر کی وضاحت
    • پرندوں کا تحفظ کیس’سینئر افسر وائلڈ لائف 9 دسمبر کو طلب
    • منشیات کیس: انمول عرف پنکی اور دیگر پر فرد جرم عائد،ملزمان کا صحت جرم سے انکار
    • بجلی کے فی یونٹ 5روپے سیلز ٹیکس کا اطلاق مزید 8اداروں تک بڑھا دیا گیا
    • اسرائیل کا 16برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکم
    • پنجاب ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر شہریوں کیلئے انعامی سکیم شروع ہوگی
    • مصر میںآثار قدیمہ کے ماہرین نے3ہزارسال پرانا شاہی مقبرہ دریافت کرلیا
    • نہر توڑ کر پانی چوری کرنیکا الزام ‘جھنگ پولیس کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکی ہدایت
    • فیصل آباد:ورکر اپنی ورکشاپ پر گیزر تیار کر رہا ہے۔
    • 28ویں آئینی ترمیم کا مسود ہ تا حال میرے پاس نہیں آیا: ایاز صادق
    • لاہور:ایک شہری گیس ری فلنگ کیلئے خالی سلنڈر کندھے پر اٹھائے جارہا ہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سر پلس ریکارڈ

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(خبریں ڈیجیٹل)وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں بہتری محض عارضی نہیں لبکہ مسلسل مالیاتی نظم و ضبط اور معاشی استحکام کی عکاس ہے اور مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر مسلسل سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تاریخی مالیاتی بہتری کا تسلسل جاری ہے اور مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل تیسرے سال مالیاتی سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ مسلسل 23 سال پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خساروں کے بعد گزشتہ تین سال سے مالیاتی سرپلس کا تسلسل برقرار رہا ہے، مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی سرپلس 1.274 ٹریلین روپے یعنی جی ڈی پی کا 0.9 فیصد رہا۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں بنیادی سرپلس 2.974 ٹریلین روپے یعنی جی ڈی پی کا 2.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا، پہلی سہ ماہی میں بنیادی سرپلس بجٹ ہدف سے 239 ارب روپے یعنی 8.7 فیصد زیادہ رہا۔وفاقی وزارت خزانہ نے کہا کہ مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں 1.896 ٹریلین روپے، مالی سال 2026 میں 2.119 ٹریلین روپے اور مالی سال 2027 میں 1.274 ٹریلین روپے کا مالیاتی سرپلس ریکارڈ کیا گیا اور گزشتہ تین سال میں پہلی سہ ماہی کے بنیادی سرپلس کی 26 سال کی تین بلند ترین سطحیں ریکارڈ کی گئیں اور یوں ہر سال سرپلس 2.9 ٹریلین روپے سے زائد رہا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نہ دیکھا کریں، ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز پر سوال، محسن نقوی کے جواب پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھا

      جعفر ایکسپریس مارگلہ اور راولپنڈی کے درمیان نورجان سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتری ہوئی ہے۔

      صدرٹرمپ نے اینویڈیا کے نئے سی ای او کیلئے ٹم کک کا نام تجویز کر دیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.