چکوال(بیورو رپورٹ)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال محمد سرفراز نے انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ چکوال کے ہمراہ LTV/PSV
ٹیسٹ کے لئے آنے والے امیدوران کو بریفنگ دی۔ امیدواران کو ٹیسٹ کے طریقہ کار اور ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی کے اصولوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی کہ اوورلوڈنگ و ون وے کی خلاف ورزی سے اجتناب کریں۔ پارکنگ اصولوں کی خلاف ورزی اور دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے اجتناب کریں۔ لین لائن و دیگر ٹریفک قوانین کا مکمل احترام کریں۔ اپنی گاڑیوں کی ضروری مرمت بروقت کروائیں اور مکینیکلی فٹ رکھیں تا کہ فضائی آلودگی کا باعث نہ بنیں۔ گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات لازمی رکھیں۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- پوٹھوہار پریس کلب کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ
- ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال کا LTV/PSV ٹیسٹ کیلئے امیدوران کو بریفنگ
- پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی کارروائی، گاڑی کی تلاشی پر سید اکبر سے شراب برآمد،مقدمہ درج
- خالد نواز سدھر کا بانی کی بہنوں ممتاز دولتانہ کی رہائی پر مبارکباد
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 14نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
- قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور میں نظام کی بے حسی بے نقاب
- لاہور شاہی قلعے کے اکبری دروازہ کی 2 صدییوں بعد بحالی عوام کیلئے کھلنے کو تیار
- جڑانوالہ پیشی بھگت کر واپس جاتے 3 افراد مخالفین کی فائرنگ سے قتل
- زیادتی کوشش میں ناکامی اوباش نے کزن پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی خاتون دم توڑ گئی
- پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پر واقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ کی تقریب کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر (COO ) عمران خان کا دیگر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
- فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پیرس میں فوٹو گرافی نمائش میں شرکت کی۔
- غزہ میں انسانی صورتحال تباہ کن، اسرائیل فوری اقدامات کرے: روسی وزارت خارجہ
- گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1437 ٹریفک حادثات 787افراد زخمی24
- گورنر پنجاب سے بلوچستان اور گلگت بلتستان کے گور نرز کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد
- کراچی: گزری میں پونے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
- رقم واپس نہ کرنے پر سابق سسرال کیخلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
- بہار میں مسافر بس کھائی میںگرنے سے 17 افراد ہلاک،22 زخمی
- طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
- پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پرواقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ
