Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی وفد کی صدرِ ماریشس سے ملاقات؛ فکری و ثقافتی روابط کے فروغ پر اتفاق
    • ٹیکسلا بار کے انتخابات، صدارتی امیدوار ملک اجمل شہزاد کی انتخابی مہم عروج پر
    • پوٹھوہار پریس کلب کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال کا LTV/PSV ٹیسٹ کیلئے امیدوران کو بریفنگ
    • پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی کارروائی، گاڑی کی تلاشی پر سید اکبر سے شراب برآمد،مقدمہ درج
    • خالد نواز سدھر کا بانی کی بہنوں ممتاز دولتانہ کی رہائی پر مبارکباد
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 14نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور میں نظام کی بے حسی بے نقاب
    • لاہور شاہی قلعے کے اکبری دروازہ کی 2 صدییوں بعد بحالی عوام کیلئے کھلنے کو تیار
    • جڑانوالہ پیشی بھگت کر واپس جاتے 3 افراد مخالفین کی فائرنگ سے قتل
    • زیادتی کوشش میں ناکامی اوباش نے کزن پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی خاتون دم توڑ گئی
    • پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پر واقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ کی تقریب کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر (COO ) عمران خان کا دیگر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پیرس میں فوٹو گرافی نمائش میں شرکت کی۔
    • غزہ میں انسانی صورتحال تباہ کن، اسرائیل فوری اقدامات کرے: روسی وزارت خارجہ
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1437 ٹریفک حادثات 787افراد زخمی24
    • گورنر پنجاب سے بلوچستان اور گلگت بلتستان کے گور نرز کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
    • کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد
    • کراچی: گزری میں پونے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
    • رقم واپس نہ کرنے پر سابق سسرال کیخلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
    • بہار میں مسافر بس کھائی میںگرنے سے 17 افراد ہلاک،22 زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پوٹھوہار پریس کلب کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرخان (بیورو رپورٹ) پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں سابق صدر ملک جاوید اقبال کی جانب سے تاج ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں صحافتی، علمی و ادبی حلقوں سے تعلق رکھنے  والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناں کا اظہار کیا۔ تقریب میں صدر پوٹھوہار پریس کلب راجہ محمد اقبال، جنرل سیکرٹری ملک اسد اقبال، سینئر نائب صدر راجہ فیصل، نائب صدور مرزا رفعت محمود اور ظفر اقبال بھٹی، فنانس سیکرٹری عامر قریشی، ایڈیشنل سیکرٹری کاشف نوشاہی، انفارمیشن سیکرٹری قدیر خان، مجلس عاملہ کے ارکان احمد نواز کھوکھر، طلعت محمود سیال، چوہدری محمود، مرزا ندیم، ملک سلیم، مرزا ظفر اور ہارون جٹ کے علاوہ سید ثاقب امام رضوی، معروف مصنف عبدالرف کیانی، لیگل ایڈوائزر محمد کلیم اللہ بھٹی ایڈووکیٹ، راجہ اسد محمود، خاور کیانی، خواجہ ظہیر، نصیر چشتی، ڈاکٹر روحان اور ملک راشد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سید ثاقب امام رضوی اور معروف مصنف عبدالرف کیانی نے صدر راجہ محمد اقبال، جنرل سیکرٹری ملک اسد اقبال، دیگر نومنتخب عہدیداران اور لیگل ایڈوائزر محمد کلیم اللہ بھٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئی قیادت صحافتی اقدار کے فروغ اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا مثر کردار ادا کرے گی۔سید ثاقب امام رضوی، عبدالرف کیانی، راجہ اسد محمود اور ڈاکٹر روحان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحافت معاشرے کی اصلاح، عوامی مسائل کی نشاندہی اور مثبت شعور اجاگر کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ صحافیوں کو چاہیے کہ وہ دیانت داری، ذمہ داری اور باہمی احترام کو مقدم رکھتے ہوئے حقائق پر مبنی صحافت کو فروغ دیں۔معروف صحافی طلعت محمود سیال نے کہا کہ صحافتی برادری کا اتحاد، باہمی تعاون اور پیشہ ورانہ ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے، جبکہ احمد نواز کھوکھر نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آواز اور عوامی مسائل کے ترجمان ہیں، اس لیے انہیں ہمیشہ حقائق اور اصولوں کی پاسداری کرنی چاہیے۔تقریب کے اختتام پر صدر پوٹھوہار پریس کلب راجہ محمد اقبال اور جنرل سیکرٹری ملک اسد اقبال نے پرتکلف عشائیے کے اہتمام پر سابق صدر ملک جاوید اقبال کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تقریبات صحافتی برادری کے درمیان محبت، خلوص، باہمی احترام اور اتحاد کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیے

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستانی وفد کی صدرِ ماریشس سے ملاقات؛ فکری و ثقافتی روابط کے فروغ پر اتفاق

      ٹیکسلا بار کے انتخابات، صدارتی امیدوار ملک اجمل شہزاد کی انتخابی مہم عروج پر

      ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال کا LTV/PSV ٹیسٹ کیلئے امیدوران کو بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.