Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ممبئی گلی میں مستقبل کی ملکہ کیٹ کرکٹ کا جادو سچن بھی دیکھتے رہ گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پٹرول مزید 2 روپے ڈیزل 2 روپے سستا
    • اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیکپربمبا ری کے بعدتبا ہی کا منظر۔
    • لبنان بعلبیک پر اسرائیلی فضائیہ کی بمبباری8 افراد جان بحق
    • انتظامی وجوہات، ملک بھر میں 38 پروازیں منسوخ،30میں تاخیر
    • آئینی عدالت’ تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم
    • شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کی کاجل اگروال
    • بھارتی میڈیا کاپاکستان مخالف پراپیگنڈا ‘ بے بنیاد الزامات بے نقاب
    • کراچی:بلاول بھٹوزرداری سندھ کے سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی عیادت کررہے ہیں۔
    • فلپائن مین شد ید سمندری طوفان لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
    • گورنر راج کے تحت کوآرڈینیشن کمیٹی کا حصہ بنے رہنما کو معطل کر دیا:ایمل ولی خان
    • پاکستان کا بھلا کرنا مقصود ہے تو سیاسی پارہ نیچے لایا جائے ،بات چیت سے راستے نکالے جائیں:خواجہ سعد رفیق
    • فرانس میں سائبر حملہ 2 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا چوری کا انکشاف
    • عراق’ شمالی علاقوں میں ترکی فضائیہ کے حملے، شدت پسند تنظیم کے متعدد ٹھکانے تباہ
    • عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے: طلال چوہدری
    • کوسٹر اور ائل ٹینکر میں خوفناک تصاد م 10 افراد جان بحق 15 سے زائد مسافر ز خمی
    • بلاول بھٹو زرداری سے پی پی رہنمائوں کی بلاول ہا ئوس میں ملاقاتیں، سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
    • اتحادی افواج کے نئے تعینات ہونے والے کمانڈر جنرل فیاض بن حامد الرویلی کو شاہی فرمان دیا جارہاہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ممبئی گلی میں مستقبل کی ملکہ کیٹ کرکٹ کا جادو سچن بھی دیکھتے رہ گئے

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)برطانیہ کے ولی عہد ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پیر کے روز ممبئی میں اسٹریٹ کرکٹ کے کھیل میں حصہ لیا۔ یہ ان کے 3 روزہ دورہ بھارت کا پہلا دن تھا جو سنہ 2024 میں کینسر کے علاج کے بعد شہزادی کیٹ کا سب سے اہم غیر ملکی دورہ ہے۔روایتی ٹوپیاں پہنے موسیقاروں نے ڈھول بجائے تو شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور مقامی بچوں کے اسٹروکس پر فیلڈنگ بھی کی۔ اس دوران دونوں نے تماشائیوں کے ساتھ ہنسی مذاق بھی کیا اور گفتگو کی۔یہ کھیل جنوبی ممبئی کے تاریخی علاقے بالارڈ اسٹیٹ کی ایک گلی میں کھیلا گیا۔ گلی کرکٹ ممبئی کی پہچان سمجھی جاتی ہے جہاں تقریبا 13 ملین افراد آباد ہیں لیکن کھیل کے میدان بہت کم ہیں۔دن کے بعد میں شاہی جوڑا بھارت کے مالیاتی دارالحکومت کے میٹرو ریل سسٹم میں سفر کرے گا جو اس بات کی علامت ہے کہ برطانیہ اور بھارت نے کس طرح معاشی ترقی اور ماحول دوست سفری سہولتوں کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کیا ہے۔ اس کے بعد وہ ارتھ شاٹ پرائز کے فائنلسٹ سے ملاقات کریں گے جن کے ناموں کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ارتھ شاٹ پرائز کی بنیاد سنہ 2020 میں ولی عہد شہزادہ ولیم نے رکھی تھی۔ اس کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کا حل تلاش کرنا ہے اور اس کے تحت پانچ فاتحین کو اپنے منصوبوں کو وسعت دینے کے لیے فی کس 10 لاکھ پانڈ (13 لاکھ ڈالر) دیے جاتے ہیں۔شاہی جوڑا اپنے دورے کا اختتام نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے ساتھ کرے گا۔44 سالہ شہزادی کیٹ نے کینسر کی ایک نامعلوم قسم کے لیے احتیاطی کیموتھراپی کروائی تھی جس کے بعد انہوں نے اپنی سرکاری مصروفیات میں نمایاں کمی کر دی تھی۔اب وہ صحت یاب ہو چکی ہیں اور انہوں نے آہستہ آہستہ عوامی تقریبات میں شرکت بڑھائی ہے تاہم اس سے قبل وہ ولیم کے ساتھ کسی غیر ملکی دورے پر نہیں گئی تھیں۔سنہ2024 کے بعد سے ان کا واحد اہم غیر ملکی دورہ مئی میں تھا جب انہوں نے بچوں کی ابتدائی نشوونما سے متعلق اپنے کام کے سلسلے میں تنہا دو روز کے لیے اٹلی کا دورہ کیا تھا۔

     

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ

      پٹرول مزید 2 روپے ڈیزل 2 روپے سستا

      اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیکپربمبا ری کے بعدتبا ہی کا منظر۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.