اسلام آباد(ویب ڈیسک)شہریوں سے گزارش ہے کہ چیکنگ کے دوران پولیس افسران سے تعاون کریں، ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے اور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شرپسندوں عناصر کی سرکوبی کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ شہریوں سے گزارش ہے کہ چیکنگ کے دوران پولیس افسران سے تعاون کریں، چیکنگ کے عمل کو سیف سٹی سے مانیٹر کیا جارہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- 91 اصلاحاتی اقدامات طویل مدتی قانونی ‘ ادارہ جاتی اصلاحات پر مشتمل : وزیرقانون
- اسلام آباد:وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
- اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ راستوں پر چیکنگ سخت
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے پیر اشر ف رسول اور خرم خان ورک ملاقات کررہے ہیں۔
- ہم مشتعل مزاج لوگ نہیں بڑے طریقے اور حکمت کیساتھ آگے بڑھتے ہیں
- عوام کو بہترین علاج کی سہولت ان کی دہلیز پر مہیا کرنا عزم مریم نواز
- کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، عمارتوں کو نقصان پہنچا
- سینٹ میں ٹرمپ کے خلاف قرار داد مسترد
- پاکستان اور بھارت کے درمیان تہذیبی روابط، مکالمے کا فروغ ناگزیر: مصدق ملک
- امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کو 19 سال قید
- میران شاہ:فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا دورہ کے موقع پر افسران اور جوانوں کے ساتھ گروپ فوٹو
- KP پولیس فرنٹ لائن فورس استقامت اور قربانیوں پر فخر فیلڈ مارشل
- اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ترکیہ کے وزیر توانائی اور قدرتی وسائل ارسلان برکات کی قیادت میں آئے وفد کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- پاکستان ترکیہ کے مابین توانائی شعبے میں تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں وزیر اعظم
- ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے
- اقوام متحدہ میں بھارت کے غیرسفارتی ‘بے بنیاد ریمارکس توجہ کے لائق نہیں:دفتر خارجہ
- شہبا زشریف کو 2 بار وزیر اعظم بنوایا چاہتا ہوں 5 سال پورے کریں بلاول بھٹو
- اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے آسیان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر کائوکم ہورن ملاقات کررہے ہیں۔
- عوام سیاسی نعروں وعدوں سے تنگ قیادت کیلئے جیل جانے کو تیار نہیں اعجاز درانی
