Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوبوں کے قیام کے حوالے سے رائے لی جانی چاہیے عطا اللہ تارڑ
    • ہمارے لانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی
    • ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا: ذرائع
    • 91 اصلاحاتی اقدامات طویل مدتی قانونی ‘ ادارہ جاتی اصلاحات پر مشتمل : وزیرقانون
    • اسلام آباد:وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ راستوں پر چیکنگ سخت
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے پیر اشر ف رسول اور خرم خان ورک ملاقات کررہے ہیں۔
    • ہم مشتعل مزاج لوگ نہیں بڑے طریقے اور حکمت کیساتھ آگے بڑھتے ہیں
    • عوام کو بہترین علاج کی سہولت ان کی دہلیز پر مہیا کرنا عزم مریم نواز
    • کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز ٹاور پر حوثیوں کا حملہ، عمارتوں کو نقصان پہنچا
    • سینٹ میں ٹرمپ کے خلاف قرار داد مسترد
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان تہذیبی روابط، مکالمے کا فروغ ناگزیر: مصدق ملک
    • امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کو 19 سال قید
    • میران شاہ:فیلڈمارشل سید عاصم منیر کا دورہ کے موقع پر افسران اور جوانوں کے ساتھ گروپ فوٹو
    • KP پولیس فرنٹ لائن فورس استقامت اور قربانیوں پر فخر فیلڈ مارشل
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ترکیہ کے وزیر توانائی اور قدرتی وسائل ارسلان برکات کی قیادت میں آئے وفد کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • پاکستان ترکیہ کے مابین توانائی شعبے میں تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں وزیر اعظم
    • ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے
    • اقوام متحدہ میں بھارت کے غیرسفارتی ‘بے بنیاد ریمارکس توجہ کے لائق نہیں:دفتر خارجہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہمارے لانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا: شوکت یوسفزئی

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہیکہ پارٹی کے پاس لانگ مارچ کی کوئی حکمت عملی نہیں تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نیکہا کہ بدقسمتی سے ہماریلانگ مارچ کی حکمت عملی تھی اور نہ کوئی پلان تھا، ہمیں کہا جاتا رہا کہ پلان آرہا ہے اور پلان کسی اور کے ساتھ ہے، کہا گیا سہیل آفریدی گرفتار ہوتے ہیں توپلان کوئی اور دیگا، جنید اکبر، اسپیکر اور سہیل آفریدی گرفتار ہوئے تو میں پلان کا انتظار کرتا رہا، میں نے 24 ستمبرکو خط لکھا تھا اور 25 ستمبرکو میٹنگ بھی بلائی گئی، اس میٹنگ میں سہیل آفریدی بیرسٹرگوہر، اسدقیصر، جنیداکبراور سلمان اکرم راجہ موجود تھے۔شوکت یوسفزئی کے مطابق میں نے اجلاس میں کہا کہ ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی بلانا چاہیے، میں نے کہا کہ آپ لانگ مارچ کو فی الحال ملتوی کریں، میں نیکہا تاریخ نہ دیں اورکہیں کہ لانگ مارچ کو فی الحال ملتوی کرکے مذاکرات کرتے ہیں، میں نیکہا حکومت ہماری باتیں نہیں مانتی تو لانگ مارک کی کال دیں گے، اس پر سہیل آفریدی، شفیع جان اور دیگر نیکہاکہ ہر صورت لانگ مارچ کرنا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صوبوں کے قیام کے حوالے سے رائے لی جانی چاہیے عطا اللہ تارڑ

      ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے رکنیت سے استعفیٰ دے دیا: ذرائع

      91 اصلاحاتی اقدامات طویل مدتی قانونی ‘ ادارہ جاتی اصلاحات پر مشتمل : وزیرقانون

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.