Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
    • ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا
    • حکومت نے نئے صوبوں سے پہلے سول سروس سٹرکچر میں تبدیلیوں کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا: سعد رفیق
    • روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ 400 ڈرون 110 میزائل ڈاغے 8افراد ہلاک
    • لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلا نمبر، اے کیو آئی 267 ریکارڈ
    • مولانا احمد بٹلہ تبلیغی جماعت پاکستان کے نئے امیر مقرر
    • شاہنواز بھٹو نڈر’ بے باک اور انقلابی نظریاتی رہنما تھے:بلاول
    • تحریک انصاف نے نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی حمایت کو بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا
    • شہزادہ ہیری اپنے بچوں کے برطانوی لب و لہجے میں بات کرنے کے خواہشمند
    • الزامات کے بجائے پورے خطے کے مسائل کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر حل کرنے کی ضرورت ہے: مصدق ملک
    • برٹش کولمبیا میں پاکستانی نژاد کینیڈین وزیرِ مملکت برائے ہائوسنگ مقرر
    • راولپنڈی: پاکستان اور انڈونیشیا افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ایلنگ اسٹرائیک تھری کا منظر۔
    • سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاجارہاہے۔
    • پاکستان اور انڈونیشیا کی انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں مکمل
    • سعودی فضائی حملوں میں 11 بچوں اور 7 خواتین سمیت 41 حوثی جان بحق
    • 190 ملین پائونڈز کیس:خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں25نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • اپنی ذات کے خول سے باہر نکلیں، کیا دنیا میں نئے صوبے نہیں بنتے، خواجہ محمد آصف
    • ریاض’ جازان میں 5میزائل تباہ کر دیئے گئے: سعودی اتحادی افواج
    • بنگلا دیش میں سیاسی کشیدگی کے دوران ہنگامے، چار افراد ہلاک، عمارتیں نذر آتش
    • بلوچستان میں ٹرین آپریشن معطل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) مجرموں کی معلومات سے متعلق امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کا اہم ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ ہیکرز نے امریکا کو مطلوب ملزمان اور گرفتاری کے وارنٹس کا ڈیٹا بیس ریکارڈ ہیک کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سائبر حملے میں کونسا ڈیٹا متاثر ہوا؟ حکام نے ابھی واضح نہیں کیا ہے تاہم ایف بی آئی نے جرائم سے متعلق ڈیٹا بیس میں ہیکنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔سی این این کے مطابق گزشتہ چند ماہ میں ایف بی آئی کے نظام پر یہ دوسرا سائبر حملہ ہے۔ اس ڈیٹا بیس کے ذریعے وفاقی، ریاستی اور مقامی قانون نافذ کرنے والے ادارے مطلوب افراد اور گرفتاری کے وارنٹس کی معلومات حاصل کرتے ہیں۔ایف بی آئی نے واقعے پر فوری طور پرکوئی تبصرہ نہیں کیا۔ ایک سابق ایف بی آئی اہلکار نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ ہیکرز ڈیٹا بیس میں موجود معلومات کو تبدیل بھی کرسکتے ہیں، جس سے پولیس کی کارروائیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو کے دوران ایف بی آئی پر حالیہ سائبر حملیکے حوالے سے پوچھیگئے سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے ابھی اس واقعے کا علم ہوا ہے، یہ اچھی خبر نہیں ہے۔ستمبر میں شائنی ہنٹرز نامی ڈیجیٹل بھتہ خور گروپ کی جانب سے ایف بی آئی کی ملازمتوں کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کی گئی تھی، جس سے ایف بی آئی کے موجودہ اور سابق ملازمین کا ڈیٹا متاثر ہوا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ

      حکومت نے نئے صوبوں سے پہلے سول سروس سٹرکچر میں تبدیلیوں کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا: سعد رفیق

      لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور پہلا نمبر، اے کیو آئی 267 ریکارڈ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.