Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • منال نے ایمن خان کی حمایتکر دی، تنقید کرنیوالوں کو جواب
    • ماڈل واداکارہ روما مائیکل اور شان بیگ کی مایوں تقریب، تصاویر اور ویڈیوز وائرل
    • مشہور گلوکار کی پراسرار موت، 13 روز لاپتا رہنے کے بعد لاش برآمد
    • تنازع کے باعث خودکشی کا سوچنے لگی تھیں: ہیلی بیبر نے بتا دیا
    • رنبیر کپور نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا
    • بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی ‘شناختی کارڈ منسوخ کرنیکا اعلان
    • کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں منعقدہ سٹوری ٹیلنگ مقابلے کے موقع پر رجسٹرار ڈاکٹر سید عنایت علی شاہ’ صدر شعبہ ڈاکٹر ارم فضل اور دیگر کا کامیاب طلبہ و طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • پیغام پاکستان امن کانفرنس کا انعقاد، مختلف مکاتب فکر افراد کی شرکت
    • فیروزوالہ: مبینہ زہریلے نوڈلز کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق، بیکری سیل
    • سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3ماہ خشک سالی کا خدشہ
    • جیل خانہ جات میں افسران کی ترقیوں، تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
    • سندھ میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 43 ہوگئی
    • لاہور: قرطبہ چوک مزنگ پلازہ میں آتشزدگی کے بعد آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
    • این آئی ایچ’ موسم سرما کے حوالے سے 3 ہنگامی ہیلتھ ہدایات جاری
    • ہیلتھ سروسز پنجاب، طبی آلات کی خریداری، 4کروڑ55 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں
    • پیرو کے علاقے جنین میں 6.9شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
    • قرطبہ چوک، پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو اہلکاروں نے 8 افراد کو بحفاظت کرین کے ذریعے باہر نکال لیا
    • ورجینیا:امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ڈیمو کریٹک اور ری پبلکن پارٹیز کے حامی مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ذہنی معذوری کے شکار شخص کا مقدمہ قابل سماعت قرار
    • مندرہ چکوال روڈ پر کم عمر بچے کا کٹا ہوا بازو برآمد ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تنازع کے باعث خودکشی کا سوچنے لگی تھیں: ہیلی بیبر نے بتا دیا

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی ( شو بز ڈ یسک ) معروف امریکی ماڈل ہیلی بیبر نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکارہ سیلینا گومز سے تنازع کے باعث سوشل میڈیا پر مسلسل نفرت انگیز مہم اور دھمکیوں نے مجھے اس حد تک ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا تھا کہ میں اپنی زندگی ختم کرنے کے بارے میں سوچنے لگی تھی۔ہیلی بیبر نے نیویارک ٹائمز کے زیرِ اہتمام ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا پر اجنبی صارفین مجھے روزانہ خودکشی کرنے کے پیغامات بھیجتے تھے، مجھے عوامی مقامات پر بھی برا بھلا کہا جاتا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ نفرت کی شدت نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا تھا کہ میں اگر اس دنیا میں نہ رہوں تو زیادہ بہتر ہو گا۔ہیلی بیبر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید اب بھی مجھے متاثر کرتی ہے اور میں یہ ظاہر نہیں کر سکتی کہ مجھے ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔گفتگو کے دوران ہیلی نے بتایا کہ میں سوشل میڈیا پر منفی رویوں سے نمٹنے کے لیے موبائل فون کا استعمال محدود کرنے اور اپنے حال پر توجہ دینے کی کوشش کرتی ہوں۔ ہیلی اور سیلینا میں تنازع بنیادی طور پر سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ان قیاس آرائیوں سے شروع ہوا تھا کہ ہیلی بیبر اور سیلینا گومز کے درمیان کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے معاملے پر رقابت ہے۔واضح رہے کہ جسٹن بیبر نے سیلینا گومز کے ساتھ تقریبا 8 سال تک تعلقات میں رہنے کے بعد 2018 میں ہیلی بیبر سے شادی کر لی تھی۔اکتوبر 2022 میں سیلینا اور ہیلی کو ایک تقریب میں ایک ساتھ تصاویر بنواتے بھی دیکھا گیا تاہم ان کے درمیان کشیدگی کی افواہیں برقرار رہیں۔ستمبر 2023 میں سیلینا گومز نے اپنے مداحوں سے ہیلی بیبر کو نفرت انگیز پیغامات اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا بند کرنے کی اپیل کی تھی جس پر ہیلی نے سیلینا کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      منال نے ایمن خان کی حمایتکر دی، تنقید کرنیوالوں کو جواب

      ماڈل واداکارہ روما مائیکل اور شان بیگ کی مایوں تقریب، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

      مشہور گلوکار کی پراسرار موت، 13 روز لاپتا رہنے کے بعد لاش برآمد

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.