لاہور(آئی این پی ) لاہور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پابندی 24 سے 26نومبر تک برقرار رہے گی۔ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے دفعہ 144 کے نفاذ کے احکامات جاری کئے ہیں، جس کے تحت عوامی مقامات پر پانچ یا اس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، شہر میں جلسوں، جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور مظاہروں کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹس کی روشنی میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دہشت گرد تنظیموں اور دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے ممکنہ خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- فیلڈ مارشل عاصم منیر ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم میں شامل
- شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کو بااثر مسلم شخصیات میں پہلے نمبر پر آنے پر مبارکباد کی قرار د منظور
- لاہور میں 3روز کیلئے دفعہ 144نافذ جلسوں اور اجتماعات پر پابندی
- چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سابق صدر سوئٹزرلینڈ کی اہم ملاقات
- ڈیجیٹل نظام کو قابل اعتماد اور محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے: شزا فاطمہ
- حمایت کی آئینی لاجک موجود سرائیکی صوبے کیلئے کئی سال پارلیمانی جدوجہد ہوئی بالول بھٹو
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- ڈیزل 4 روپے لٹر سستا پٹرول مزید 1 روپے لٹرسستا
- حمزہ شہباز بابا گرونانک دیو کے 557 ویں جنم دن کے موقع پر سکھ یاتریو ںسے خطاب کررہے ہیں۔
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- ملتان: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی ورکرز سے خطاب کررہے ہیں
- بلاول بھٹو کی ملتان آمد پر کارکنوں کا بڑا اجتماع ‘ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے
- تھرڈ پارٹی کنٹریکٹر کے تحت کام کرنیوالا ملازم مستقل ہونیکا حقدار نہیں:وفاقی آئینی عدالت
- شیخ حسینہ کا16دسمبر کو واپسی کا اعلان بنگلہ دیش میں مظاہرے پھوٹ پڑے
- جنوبی وزیرستان میں ایک گھنٹے میں 12 ڈرون حملے بنوں پشاور میں 8دہشت گرد ہلاک
- جنوبی وزیرستان حملوں سے تباہی اورناکارہ کیے گئے ڈرونز کے ٹکڑے نمایاں ہیں۔
- بابا گورونانک کا پیغام پوری دنیا کیلئے محبت’ برابری کا سندیسہ : حمزہ شہبازشریف
- مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانیوں کو جلد شادیاں اور زیادہ بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیدیا
- صوبوں کے معاملے پر واضح موقف ہے عوامی رائے لے لیں: عطااللہ تارڑ
- پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی کی چینی خلابازوں کے ہمراہ ایک ہفتہ کے خلائی سفر پر روانگی سے قبل تصاویر
