Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی وزیرستان حملوں سے تباہی اورناکارہ کیے گئے ڈرونز کے ٹکڑے نمایاں ہیں۔
    • بابا گورونانک کا پیغام پوری دنیا کیلئے محبت’ برابری کا سندیسہ : حمزہ شہبازشریف
    • مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانیوں کو جلد شادیاں اور زیادہ بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیدیا
    • صوبوں کے معاملے پر واضح موقف ہے عوامی رائے لے لیں: عطااللہ تارڑ
    • پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی کی چینی خلابازوں کے ہمراہ ایک ہفتہ کے خلائی سفر پر روانگی سے قبل تصاویر
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2026کے دوسرے سپر مون کا نظارہ
    • ایران کا مذاکرات سے انکار امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کشیدگی کم کرانے کی کوششیں جاری وزیراعظم
    • بیان بازی بند کام پر توجہ دیں شہباز شریف کی وفاقی وزراء کو ہدایت
    • بانی پی ٹی آئی کا دونوں اپوزیشن لیڈرز پر مکمل اعتماد کا اظہار سیاسی اتحاد کو مزید وسعت دینے دینے کی ہدایت
    • مریم نواز کا راولپنڈی میں فقیدلمثال استقبال منوں پھول نچھاور لیپ ٹاپ ہونہار سکالر شپ چیک تقسیم
    • راولپنڈی:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف استقبال کرنے والوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں
    • اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • آئی ایم ایف اجلاس’ پاکستان کیلئے 1.2ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کا امکان
    • ہیروئن سمگلنگ کا الزام ‘ مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی
    • پشاورپولیس نے اسٹریٹ فائٹر کے خلاف آپریشن اسٹریٹ فائٹ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 خطرناک اسنیچرز کو ہلاک
    • مردان’ سرپرست اعلیٰ یو بی جی ایس ایم تنویر کی قیادت میں آنے والے وفد کے اعزاز میں ایگزیکٹو کمیٹی ممبر مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عمر مسعود الرحمن کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں سیکرٹری جنرل یو بی جی ظفر بختاوری، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام، مردان چیمبر آف سمال ٹریڈ اینڈ سمال انڈسٹری کے گروپ لیڈر احسان باچہ، مردان ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی گروپ لیڈر عنبرین ہوتی، مردان کی تمام اہم ٹریڈ باڈیز، مختلف ایسوسی ایشنز، ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور مقامی کاروباری برادری کے نمائندوں کا گروپ فوٹو
    • محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر توہین عدالت درخواست ڈی جی اینٹی کرپشن کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنیٰ
    • ڈائریکٹوریٹ آف کالجز راولپنڈی ڈویژن شدید مالی بحران کا شکار
    • LPG قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مصنوعی قلت سے شہری پریشان
    • چین:وفاقی وزیر احسن اقبال کا جلے یوگوآن پہنچنے پر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانیوں کو جلد شادیاں اور زیادہ بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیدیا

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ملک میں آبادی بڑھانے کے
    لیے نوجوانوں کو جلد شادیاں کرنے اور زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے ملکی طاقت اور ترقی کے لیے اہم قرار دے دیا۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے یہ بات آبادی میں اضافے سے متعلق چوتھی قومی تقریب کے نام اپنے پیغام میں کہی۔انھوں نے کہا کہ کم عمری میں شادیوں کو آسان بنانے، بچوں کی پیدائش کی حوصلہ افزائی، انفرادی صحت بہتر بنانے اور خاندانی اقدار کو فروغ دینے کے لیے جامع اقدامات ضروری ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر نے حکام پر زور دیا کہ نوجوانوں سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو آبادی میں اضافے کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے اور خاندانوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بنیادی سہولتوں کو بہتر بنایا جائے۔انھوں نے مزید کہا کہ ایران کی مستقبل کی آبادی میں اضافہ سائنسی، ثقافتی، معاشی اور سماجی ترقی کے نئے امکانات پیدا کرسکتا ہے جبکہ دشمنوں کی دھمکیوں اور عزائم کا مقابلہ کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کی یہ اپیل ایسے وقت میں سامنے آئی جب ایران میں شرح پیدائش مسلسل کم ہورہی ہے۔ایران وائر کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 میں ختم ہونے والے ایرانی سال کے دوران شرح پیدائش فی خاتون صرف 1.34 بچوں تک پہنچ گئی جبکہ آبادی برقرار رکھنے کے لیے یہ شرح تقریبا 2.1 ہونی چاہیے۔رپورٹ کے مطابق 2010 میں ایران میں تقریبا 8 لاکھ 90 ہزار شادیاں رجسٹرڈ ہوئی تھیں جن کی تعداد کم ہوکر 2026 میں تقریبا 4 لاکھ 31 ہزار رہ گئی۔مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پیغام میں سابق آبادی پالیسیوں کی خامیوں کو دور کرنے اور نئی نسل کی تعداد بڑھانے کو قومی ترجیح بنانے پر بھی زور دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جنوبی وزیرستان حملوں سے تباہی اورناکارہ کیے گئے ڈرونز کے ٹکڑے نمایاں ہیں۔

      بابا گورونانک کا پیغام پوری دنیا کیلئے محبت’ برابری کا سندیسہ : حمزہ شہبازشریف

      صوبوں کے معاملے پر واضح موقف ہے عوامی رائے لے لیں: عطااللہ تارڑ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.