Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سابق صدر سوئٹزرلینڈ کی اہم ملاقات
    • ڈیجیٹل نظام کو قابل اعتماد اور محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے: شزا فاطمہ
    • حمایت کی آئینی لاجک موجود سرائیکی صوبے کیلئے کئی سال پارلیمانی جدوجہد ہوئی بالول بھٹو
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • ڈیزل 4 روپے لٹر سستا پٹرول مزید 1 روپے لٹرسستا
    • حمزہ شہباز بابا گرونانک دیو کے 557 ویں جنم دن کے موقع پر سکھ یاتریو ںسے خطاب کررہے ہیں۔
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • ملتان: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی ورکرز سے خطاب کررہے ہیں
    • بلاول بھٹو کی ملتان آمد پر کارکنوں کا بڑا اجتماع ‘ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے
    • تھرڈ پارٹی کنٹریکٹر کے تحت کام کرنیوالا ملازم مستقل ہونیکا حقدار نہیں:وفاقی آئینی عدالت
    • شیخ حسینہ کا16دسمبر کو واپسی کا اعلان بنگلہ دیش میں مظاہرے پھوٹ پڑے
    • جنوبی وزیرستان میں ایک گھنٹے میں 12 ڈرون حملے بنوں پشاور میں 8دہشت گرد ہلاک
    • جنوبی وزیرستان حملوں سے تباہی اورناکارہ کیے گئے ڈرونز کے ٹکڑے نمایاں ہیں۔
    • بابا گورونانک کا پیغام پوری دنیا کیلئے محبت’ برابری کا سندیسہ : حمزہ شہبازشریف
    • مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانیوں کو جلد شادیاں اور زیادہ بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیدیا
    • صوبوں کے معاملے پر واضح موقف ہے عوامی رائے لے لیں: عطااللہ تارڑ
    • پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی کی چینی خلابازوں کے ہمراہ ایک ہفتہ کے خلائی سفر پر روانگی سے قبل تصاویر
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2026کے دوسرے سپر مون کا نظارہ
    • ایران کا مذاکرات سے انکار امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کشیدگی کم کرانے کی کوششیں جاری وزیراعظم
    • بیان بازی بند کام پر توجہ دیں شہباز شریف کی وفاقی وزراء کو ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حمایت کی آئینی لاجک موجود سرائیکی صوبے کیلئے کئی سال پارلیمانی جدوجہد ہوئی بالول بھٹو

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان(خبر نگار) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی تقسیم سندھ اسمبلی اور عوامی نمائند ے مسترد کر چکے ہیں سرائیکی صوبے کی ہم نے کئی سال پہلے پارلیمانی جدوجہد شروع کی تھی۔ کوئی مجھ سے آرڈر کے ذریعے آئینی ترمیم نہیں کرا سکتا انہوں نے کہا کہ سرائیکی صوبے کی حمایت کرنے کی آئینی لاجک موجود ہے۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ میں ایسے لوگوں کے ساتھ ہرگز کھڑا نہیں ہوگا جو انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ میں کچھ باتیں رہنے دیتا ہوں جو ملتان میں میٹ دی پریس کروں گا۔صو بہ بنانے کا آئینی راستہ موجود ہے سرائیکی صوبہ بنانے کیلئے آئینی راستہ اپنایا جائیگا دریں اثنا پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس ہوا جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جنرل ورکرز اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جنرل ورکرز اجلاس سے نوید عامر جیوا نے اقلیتی شعبے، شازیہ عابد نے شعبہ خواتین، شیخ غیاث الحق نے وکلا کے شعبے سے متعلق کارکردگی، مسائل اور خدشات سے آگاہ کیا بلاول بھٹو زرداری کو سید عارف شاہ نے شعبہ امور نوجوان، طاہر خان بزدار نے طلبہ تنظیم اور کامران عبداللہ مڑل نے ملتان ضلع کی تنظیم سے متعلق کارکردگی، مسائل اور خدشات سے آگاہ کیابلاول بھٹو زرداری کو پارٹی کے مختلف شعبہ جات کے نمائندگان نے مختلف تجاویز اور کارکنان کے مسائل سے آگاہ کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے مختلف شعبہ جات کے نمائندگان کی تجاویز اور کارکنان کے مسائل کو سنااور کارکنان کو ملکی سیاسی صورت حال سے متعلق اعتماد میں لیاجنرل ورکرز اجلاس میں قرارداد منظور کی گئی جس میں : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی اقدامات کی تائید کی گئی

    بلاول بھٹو

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سابق صدر سوئٹزرلینڈ کی اہم ملاقات

      ڈیجیٹل نظام کو قابل اعتماد اور محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے: شزا فاطمہ

      پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.