Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملتان : حاجی سکندر بوسن ، ، ملک احمد حسین ڈیہڑ ، میاں فیصل مختار ، حسین جہانیاں گردیزی ، ڈاکٹر اختر ملک ، چودھری وحید آرائیں ، حاجی جاوید انصاری ، قاسم خان لنگاہ سلیم لابر ، میاں طارق عبداللہ ، میاں جمیل احمد اور میاں شہزاد مقبول بھٹہ اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
    • روس کی جوہری آبدوز پرم بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہو گی، پیوٹن کا اعلان
    • لاہور:صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • خیبر پختونخواہ کو امن، ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا حکومت کا فرض ہے، امیرمقام
    • نئے صوبے’ انتظامی یونٹس ریاست ‘ عوام کی ضرورت : مصطفی کمال
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی قیادت میں ن لیگی وفد بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کررہاہے۔
    • میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
    • میر واعظ عمر فاروق مسلسل دوسرے روز بھی گھر میں نظر بند میر واعظ منزل کا شدید اظہار برہمی
    • 2026-27 کیلئے 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
    • پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ سکھ ورثہ کے تحفظ کئلیے بھر پور کردار ادا کرینگے عطاء تارڑ
    • صدرسے محسن نقوی کی اہم ملاقات ‘ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستانی قیادت میں مسلم دنیا کے دفاعی تعاون کا نیا باب
    • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ سندھ طلبہ’ اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست
    • ہنگو’سی ٹی ڈی ، پولیس کا مشترکہ آپریشن’ 3 دہشت گرد ہلاک
    • اسلام آباد: پاکستانی خلا بازذیشان علی سے ویڈیو کال کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر’سلیوٹ کر رہے ہیںوزیراعظم شہبازشریف’نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراورچینی سفیر بھی موجود ہیں
    • پاکستان کا بھارت میں نئے ناظم الامور کی تعیناتی کا فیصلہ،معظم علی کو نئی ذمہ داری سونپے جانے کا امکان
    • بلاول بھٹو سے حکومتی وفد کی ملاقات پارلیمنٹ کےآئندہ اجلاس ممکنہ قانون سازی پر تبادلہ خیال
    • وزیراعلی مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان ڈپٹی کمشنر ڈی پی او تعینات
    • افغانستان فتنہ الخوارج کے ماسٹر ٹرینر کے کے گھر دھماکہ 30 زیر ترتیب دہشتگرد ہلاک 30 طلباء بھی جان سے گئے
    • وزیرِاعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستانی خلا باز کو ویڈیو کال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روس کی جوہری آبدوز پرم بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہو گی، پیوٹن کا اعلان

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو(این این آئی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس کی نئی جوہری آبدوز پرم کو بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل کیا جائے گا جس سے مشرقی سمندری خطے میں بحری دفاعی صلاحیت کو مزید تقویت ملے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمال مغربی روس کے شہر سیوروڈونسک میں واقع سیومش شپ یارڈ میں آبدوز پر روسی بحریہ کا پرچم لہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ روس اپنی بحریہ بالخصوص جوہری اور میزائل بردار آبدوزوں کے بیڑے کو وسعت دینے اور جدید بنانے کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رکھے گا تاکہ ملکی سکیورٹی ضروریات کو مثر طریقے سے پورا کیا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق سیومش شپ یارڈ میں مختلف اقسام کی جدید جوہری آبدوزوں کی تعمیر جاری ہے اور 2030 تک 5 میزائل بردار آبدوزیں روسی بحریہ کے حوالے کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، جن میں یاسین ایم کلاس کی 3 آبدوزیں بھی شامل ہیں۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق نئی جوہری آبدوز کی شمولیت سے بحرالکاہل کے علاقے میں روس کے اسٹریٹجک بحری آپریشنز کی استعداد میں نمایاں اضافہ ہو گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہنگو’سی ٹی ڈی ، پولیس کا مشترکہ آپریشن’ 3 دہشت گرد ہلاک

      افغانستان فتنہ الخوارج کے ماسٹر ٹرینر کے کے گھر دھماکہ 30 زیر ترتیب دہشتگرد ہلاک 30 طلباء بھی جان سے گئے

      فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.