تازہ تر ین

پاک مصرسکواش سیریزکامیدان آج سجے گا

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سکواش فےڈرےشن اور سرےنا ہوٹلز کے اشتراک سے پاکستان اورمصر کھلاڑےوں کے درمےان سکواش سےرےز آج سے مصحف علی سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری ۔ پاکستان اور مصری کھلاڑےوں کے درمےان سکواش سےرےز کے پہلے روز تےن مےچ جبکہ 16 جولائی کو2 مےچ کھےلے جائےں گے۔ پہلا مےچ مصر کے ورلڈ نمبر22 زاہد محمد اور پاکستان کے وقار محبوب کے درمےان کھےلا جائے گا۔ دوسرے مےچ مےں ورلڈ نمبر 28 عمر مسعود اور پاکستان کے احسن آےاز مد مقابل ہوں گے۔ جبکہ تےسرا مےچ مصر کے ماذن ہشام اور فرخان محبوب کے درمےان کھےلا جائے گا۔ اسی طرح پاکستان اور مصر کے درمےان سےرےز کے دوسرے روز پہلا مےچ ابولغر15اور پاکستان کے اسرار احمد کے درمےان کھےلا جائے گا ۔جبکہ آخری مےچ مےں ورلڈ نمبر 2 کرےم عبداگواد اور پاکستان کے فرخان محبوب مد مقابل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان اےونٹس کے کامےاب انعقاد کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کا اچھا تاثر جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ غےر ملکی سےکےورٹی نمائندہ بھی اس موقع پر موجود ہوگا وہ ےہاں پر سکےورٹی صورتحال کا جائزہ لےں گے اس کے بعد امےد ہے کہ پاکستان مےں پی اےس اے کے مقابلے بھی جلد بحال ہوںگے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور مصرکھلاڑےوں کے درمےان سےرےز 16جولائی کو اختتام پزےر ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain