تازہ تر ین

ہاشم آملہ کی حیران کُن کارکردگی، اعزاز اپنے نام کرلیا

نوٹنگھم (نیوز ایجنسیاں ) جنوبی افریقی ٹیم کے مسلمان بلے باز ہاشم آملہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے پوری دنیا کے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ہاشم آملہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8000 رنز مکمل کرنے والے جنوبی افریقہ کے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف نوٹنگھم میں جاری ٹیسٹ میچ میں 178 اننگز کھیل کر حاصل کیا۔ ہاشم آملہ سے پہلے جنوبی افریقہ کے جیک کیلس، گریم سمتھ اور اے بی ڈویلیئرز ٹیسٹ کرکٹ میں 8000 سے زائد ٹیسٹ رنز بنا چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain