تازہ تر ین

بانی ایم کیو ایم کے بھتیجے بارے شرمناک انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بانی ایم کیو ایم کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا۔ ظفرحجازی سلطانی گواہ بن سکتاہے، اس کی جان کوخطرہ تحفظ دیاجاناچاہئے ، وزیر اعظم کے پاس اقامہ ہونا اور بیرون ملک ملازمت کرنا شرمناک حرکت ہے: سینیٹر اعتزازاحسن تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں قانون نافذ کر نے والے ادارے کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایم کیو ایم بانی کے بھتیجے کو دھر لیا، ابتدائی تحقیقات کے دوران گرفتار شخص کی شناخت عبدالعزیزکے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم اہلکاروں نے زیر حراست عبدالعزیز سے مزید تفتیش کیلئے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain