تازہ تر ین

پارٹی رکنیت معطل, کتنے ملین ہرجانے کانوٹس ملا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عائشہ گلالئی کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ ثبوت فراہم نہیں کرتیں تو جھوٹے الزام لگانے پر معافی مانگیں، معافی نہ مانگی تو عائشہ گلالئی کو 30 ملین روپے ہرجانہ ادا کرنا ہو گا۔نوٹس عائشہ گلالئی کے مستقل پتے اور پارلیمنٹ لارجز پر بھیجوا دیا گیا ہے۔ لیگل نوٹس تحریک انصاف کے سنٹرل میڈیا کوآرڈنیٹر جاوید بدر کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ جاوید بدر نے یہ نوٹس احسن جاوید ایڈووکیٹ کی وساطت سے بجھوایا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain