تازہ تر ین

عمران کی ہنسی, وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آن لائن) عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کی ہنسی نکل گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جب عائشہ گلا لئی نے پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف کے چیئر مین کے کردار پر الزامات لگائے تو یہ دیکھ کر عمران خان کی ہنسی چھوٹ گئی ۔اس موقع پر عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت سے پوچھا کہ کل تک میرا کردار ٹھیک تھا اور اب اچانک خراب ہو گیا ؟۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عائشہ گلا لئی نے تحریک انصاف چھو تے ہوئے عمران خان کے کردار کے حوالے سے شدید الزامات لگائے تھے اور کہا تھا کہ وہ اپنے فون سے خاتون رہنماں کو غلط میسجز کرتے ہیں اور تحریک انصاف میں خواتین کی عزت محفوظ نہیں ہے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain