لاہور (ویب ڈیسک رپورٹ) تجزیہ کار شاہد مسعود نے ذرائع کے حوالہ سے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ نے عمران خان کے خلاف الزامات کی مہم چلانے کے لئے طے شدہ پچاس کروڑ روپے میں سے بیس کروڑ روپے عائشہ گلا لئی کو پہنچا دیئے ہیں باقی رقم کچھ عرصہ بعد دی جائے گی۔ تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ محترمہ سے پختون کارڈ کھیلنے کا خطرناک کھیل کھلایا جا رہا ہے۔