تازہ تر ین

5سال بعد آخر کا ر بڑا فیصلہ کر لیا،جان کر آپ بھی حیران رہ جا ئینگے

ممبئی(ویب ڈیسک) دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نیراہیں جدا کر لیں۔دونوں کے درمیان 5 سال تک معاشقہ جاری رہا ایک ساتھ کئی فلموں میں کام کیا۔راو¿ متعدد بار ڈمپل گرل سے محبت کا اظہار کر چکے ہیں لیکن ڈمپل گرل نے اپنے اور رنویر کے دمیان تعلقات پر ہمیشہ ہی خاموشی اختیار کی ہے۔دونوں اداکاروں کے درمیان دوستی ٹوٹنے کی خبروں کی تصدیق دونوں اداکاروں کے دوستوں نے بھی کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے دونوں خاندانوں کی باہمی رضامندی سے دپیکا پڈوکون کو شادی کی پیش کش کی جس پر ڈمپل گرل نے کیرئیر کے عروج پر شادی سے انکار کردیا اور شادی کو کیرئیر کے زوال کا سبب قرار دیا۔ رنویر کے مسلسل منانے کے باوجود دپیکا شادی کے لیے تیار نہیں ہیں جس پر دونوں نے باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain