تازہ تر ین

نئی وفاقی کابینہ میں توسیع ،مذید 5وزراءکہاں سے لئے جائینگے ،دیکھئے اہم خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے اور نئی کابینہ میں مزید پانچ وزرا کو شامل کیا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے ذمے یہ کام لگایا ہے کہ وہ وزرا کی لسٹ تیار کرکے دیں جس میں جنوبی پنجاب اور ایک چھوٹے صوبے سے نئے نام شامل کیے جائیں۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ تمام وزارتیں پرانے وزرا کو دی جائیں گی جبکہ پانچ نئے وزرا بھی کابینہ میں شامل کیے جائیں گے۔ اگلے ہفتے ن لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا جس میں ہو سکتا ہے کہ پارٹی کی صدارت میاں شہباز شریف کے پاس چلی جائے کیونکہ نواز شریف کی نا اہلی کے بعد وہ پارٹی کی صدارت کے بھی اہل نہیں رہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain