تازہ تر ین

بعض اداکاراﺅں نے تھیٹر کو سرکس بنا دیا ہے

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ مےگھا نے کہا ہے کہ اسٹےج ڈراموں مےں شائقین کامیڈی اور ڈانس دیکھنے کے لئے آتے ہیں ‘اسٹےج پر نئی آنےوالی اداکارﺅں کا راستہ روکنے نہےں ان کا حوصلہ بڑھانے کی ضرورت ہے مگر بد قسمتی سے بعض اداکارﺅں نے تھیٹر کو سرکس بنا دیا ہے ۔ اپنے اےک انٹروےومےں مےگھانے کہا کہ اسٹےج کو سر کس سمجھ کر پرفارم کر نےوالی اداکاراﺅں کو چاہیے کہ وہ تماشوں اور ڈانسر لڑکوں پر محنت کرنے کی بجائے اپنی پرفارمنس پر توجہ دیں کیونکہ پبلک میں ریٹنگ ایسے کاموں کی بجائے اچھی پرفارمنس سے آتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس مےں کوئی نہےں کہ اسٹےج پر نئی آنےوالی اداکارﺅں مےں بھی آگے بڑھانے کی صلاحےت ہے اور انکو سپورٹ کر نا چاہےے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain