تازہ تر ین

کاجول کچھ مختلف کرنا چاہتی ہیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ اب میںکچھ مختلف کرناچاہتی ہوں اگر فلم عشق کا سیکوئل بنایا گیا تو وہ اس میں ضرور کام کرنا چاہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم وی آئی پی 2 کی اداکارہ کاجول نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اب وہ کچھ مختلف کرناچاہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ1997 کی بلاک بسٹر فلم عشق کے سیکوئل میں کام کرنا چاہتی ہیں ان کا کہنا تھا کہ اگر فلم کا سیکوئل بنا تو انہیں امید ہے کہ ان سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain