Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کیساتھ ہا تھ ملانے کیلئے تیار اگر۔۔۔۔۔۔۔

    By Daily Khabrainاگست 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی اگر میثاق جمہوریت کر سکتی ہیں تو پی ٹی آئی کیساتھ بھی ہاتھ ملایا جا سکتا ہے۔خواجہ سعد رفیق نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ”بھائی جی بات سنیں، اگر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میثاق جمہوریت کر سکتے ہیں، دونوں اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مل کر ایک دوسرے کی حکومتیں گراتی رہیں، سیکیورٹی رسک پہنچایا، یہ حقیقت ہے اور میرے منہ سے سچ نکل رہا ہے۔ یہ تاریخ کا ایک کڑوا سچ ہے، اس کے بعد حالات کے جبر اور وقت کی گردش نے ہمیں ایک ٹرک پر بھی چڑھایا، اے آر ڈی بھی بنائی اور اس کے بعد میثاق جمہوریت کیا جو نواز شریف اور بینظیر بھٹو شہید کا بہت بڑا احسان اور کارنامہ ہے 1973ءکے آئین کے بعد، یہ سب سے اہم دستاویز ہے۔
    تو پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی لڑائی جو ایک قبائلی لڑائی کی طرح بن گئی تھی، وہ اگر لائن میں آ سکتی ہیں تو پھر اگر پی ٹی آئی بچ گئی تو اس کیساتھ ہی ہاتھ ملایا جا سکتا ہے۔ لیکن لگتا نہیں ہے کہ پی ٹی آئی بچے گی کیونکہ عمران خان سیاستدان نہیں ہے اور وہ سیکھ نہیں رہا۔ پی ٹی آئی کا اینٹی کلائمکس جلدی آ گیا ہے، اتنی جلدی آنا نہیں چاہئے تھا۔
    ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد حکومت نواز شریف کے کارکن ہی کر رہے ہیں۔ ایک کارکن وزیراعظم ہے اور دوسرا وزیراعلیٰ۔ یہ تو شر سے خیر کا پہلو نکل آیا ہے۔ اب ہمارے لیڈر نواز شریف ہمارے پاس ہیں اور ان کیساتھ جگہ جگہ جا کر سیاست کریں گے اور جو کمی رہ گئی ہے وہ دور کر لیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان

      حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.