حکومت پنجاب کی ہدایت پر 2کروڑ 60لاکھ روپے کی خطیر رقم سے سرگودھا میں شہریوں اور مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے 24سے زائد پبلک ٹائلٹس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں13، خوشاب میں 4، میانوالی میں 3 اور بھکر میں 4 پبلک ٹائلٹس قائم ہونگے جبکہ سرگودھا کہ چار ڈسٹرکٹ میں تیرہ پبلک ٹائلٹس
قائم کر دیئے گئے اور گیارہ زیرتعمیر ہیں۔