لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ،عید کی چھٹیاں یکم ستمبر تا چار ستمبر تک ہو ں گی۔واضح رہے کہ کل سے ذوالحج کا مہینہ شروع ہو رہاہے اور پاکستان میں عید 2دستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔
