تازہ تر ین

ایک اور گھریلو ملازمہ پراہم پارٹی کے رہنماءکے اہلخانہ کا بیہمانہ تشدد،شرمناک انکشافات

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں پیپلزپارٹی کے رہنما کے گھر ملازمہ پر تشدد چینل ۵ کے مطابق گھریلو ملازمہ مائرہ نے الزام عائد کیا کہ پی پی رہنما بابر لون کے گھر میں اس پر شدید تشدد کیا جاتا ہے بابر لون کی اہلیہ اور بچے اسے کمرے میں بند کر کے تشدد کرتے ہیں بچی نے بتایا کہ آج جب اسے کمرے میں بند کیا گیا تو اس نے پولیس ہیلپ لائن پر کال ار دی اور گھر میں ہر ممکن زہریلا کیمیکل پلا کر زندگی ختم کرنے کی کوشش کی مائرہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اس نے پولیس کو بتایا گھر کی مالکن فرزانہ بی بی نے اسے جان سے مارنے کی کوشش بھی کی پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain