تازہ تر ین

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان اہم رابطہ, دیکھئے اہم خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس دوران دونوں پارٹیوں نے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے اتفاق کر لیاہے ۔اپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایم کیوایم پاکستا ن کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماں نے جلد ملاقات پر اتفاق کر لیاہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی وفد کی قیادت شاہ محمود کریں گے جبکہ اسد عمر، عمران اسماعیل، فردوس نقوی ایم کیوایم رہنماں سے 26ستمبر ملاقات کریں گے ۔ملاقات کے دوران کسے نیا اپوزیشن لیڈر بنایا جائے گا اس کافیصلہ کیا جائے گا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain