تازہ تر ین

اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول حرکت میں آ گئی

گوجرانوالہ (خصوصی رپورٹ) گوجرانولہ پولیس نے دہشت گردی، قتل اور اغوا برائے تاوان جیسے سنگین مقدمات میں بیرون ممال فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے ریجن بھر کے مختلف تھانوں کے دہشت گردی، قتل اغوا برائے تاوان جیسے سنگین مقدمات میں ملوث بیرون ممالک سعودی عرب ابوظہبی، کویت اور جرمنی وغیرہ میں فرار 270ملزمان کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا گیا جبکہ پولیس نے گزشتہ دو ماہ کے دوران ریڈبک کے اشتہار ملزم افتخار سمیت 10ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے دبئی اور سعودیہ سے گرفتار کر کے لایا گیا تھا۔
انٹرپول‘ رابطہ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain