تازہ تر ین

ملک کے متعدد نیوز چینل یو ٹیوب ، سوشل میڈیا ویب سائٹ بھی بند ، انتہائی سنگین صورتحال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام ٹی وی چینل کو آف ائیر کرنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا نے اس سے قبل ٹی وی چینلز کو کوڈ آف کنڈکٹ 2015ء کے تحت فیض آباد آپریشن کی لائیو کوریج سے روکا تھا تاہم اب ٹی وی چینلز کو ہی آف ائیر کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی وی کے علاوہ تمام نیوز چینلز کو آف ائیر کر دیا گیا ہے۔ نیوز چینلز کو آف ائیر کرنے ہدایت وزیر اعظم نے پیمرا کو جاری کیں۔ جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے علاوہ تمام نیوز چینلز کی نشریات بند کر دی جائیں گی۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain