تازہ تر ین

شہدائے ختم نبوت کیلئے سربراہ تحریک لبیک یار سول اﷲ نے ایک اور اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈسک):تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ مولوی خادم حسین رضوی نے دھرنے میں شہید ہونے والوں کا چہلم 4جنوری کو لیاقت باغ میں کرنے کا اعلان کر دیا۔تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ مولوی خادم حسین رضوی نے دھرنے کے دوران شہید ہو جانے والوں کے حوالے سے کہنا تھا کہ 4جنوری 2018جمعرات کے دن دھرنے میں شہید ہو جانے والوں کا رسم چہلم لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کیا جائے گا۔انکا مزید کہنا تھا اس موقع پر تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا بھی انعقاد کی جائے گی۔۔اس موقع پر دھرنے کے دوران شہید ہو جانے والے شہداءکے حوالے سے خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ جلد ہی تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائدین شہداءکے گھر جائیں گے اور انکے لواحقین کے ساتھ تعزیت کری گے اور اپنی ذمہ داریوں کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain