تازہ تر ین

پریمیئر لیگ میں ریڈن ہیزارڈ نے گولوں کی سنچری کرڈالی

لندن (آن لائن)بیلجیئم کے فٹ بال کھلاڑی ریڈن ہیزارڈ نے گزشتہ روز برائٹن کے خلاف پریمیئر لیگ میچ میں چیلسی کی جانب سے تیسرے منٹ میں گول کرکے اپنے کیریئر کا 100واں لیگ گول کیا۔ 27سالہ کھلاڑی،جنہوں نے سیزن کے شدید تنقیدی آغاز کے بعد گول کرنے کی صلاحیت کھو دی تھی،نے یہ گول اس وقت کیا جب برائٹن کے ڈیل اسٹیفنز مناسب طریقے سے وکٹر موسس کی کراس کلیئر نہیں کرسکے۔

یہ2012ءمیں شمولیت اختیار کرنے کے بعد ہیزروڈ کا چیلسی کےلئے64واں گول ہے۔انہوں نے 36گول فرنچ لیگ ون کے ٹکڑی کلب للی کے لئے بھی36گول کئے ہیں۔اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے دوسری ہاف میں دوسرا گول کیا،جو کہ اس ٹرم میں ان کا آٹھواں گول ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain