جوہانسبرگ(یو این پی ) بھارتی آل راو¿نڈر رویندر جدیجا نے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران مقامی چڑیا گھر میں شیر کےساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ انہوں نے کہا کہ شیر کو پنجرے میں لوگ پتھر مارتے ہیں لیکن اصلی مرد وہ ہے جو سامنے ہوتا ہے۔ان کے ٹوئٹ پر شائقین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے گئے۔جسپریت بمراہ نے بھی شیر کے تین بچوں کو پیار کرتے ہوئے اپنی فوٹو جاری کی ہے۔