تازہ تر ین

بالی وڈ میں دھماکے دار خبر نے سب کو چونکا دیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ میں دھماکے دار خبر نے سب کو چونکا دیا ، جی ہاں بالی وڈ کے تین خان ایک ہی جگہ پر شوٹنگ کریں گے ، سلمان خان ، شاہ رخ خان اور عامر خان فلم سٹی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے تینوں خان ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع ہو گئے ہیں ، ممبئی کی فلم سٹی میں تینوں خان اپنی نئی فلموں کیلئے شوٹنگز کا آغاز کر رہے ہیں۔یش راج اپنی نئی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ کیلئے فلم سٹی میں نیا سیٹ لگا رہے ہیں جہاں عامر خان جلوہ گر ہیں۔دوسری جانب شاہ رخ کی فلم زیرو کی بھی شوٹنگ چل رہی ہے جس میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain