تازہ تر ین

کیویزکےخلاف باہمی ٹی 20 میں کامیاب ترین باولر

لاہور(این این آئی) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچوںمیںپاکستان کے شاہدآفریدی کامیاب ترین باو¿لر رہے انہوں نے 15 میچوں میں 56.2 اووروںمیں388رنزدے کر 18.47کی اوسط سے21وکٹیںلیں۔

دوسرے نمبرپرنیوزی لینڈکے ٹم ساو¿تھی نے 7 میچوں میں 28 اووروں میں 200 رنزدے کر12.50کی اوسط سے16وکٹیںلیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے عمرگل نے10میچوںمیں32اووروںمیں245رنزدے کر16.33کی اوسط سے 15وکٹیںلیں۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈ کے ایڈم ملن نے8میچوںمیں28.1اووروںمیں232رنزدے کر21.09کی اوسط سے 11 وکٹیں لیں اور پانچویں نمبر پر پاکستان کے سعیداجمل نے8میچوںمیں26.1اووروںمیں172رنزدے کر17.20کی اوسط سے10وکٹیںلیں۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain