تازہ تر ین

جوہانسبرگ، ٹیسٹ میں ہاشم آملہ اور ایلگر نے بھارتی ٹیم کو دن میں تارے دکھا دیئے

جو ہا نسبرگ (ویب ڈیسک )جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ کے چھوتے روز کا کھیل کاغاز ہو چکا ہے اور جنوبی افریقی بلے باز ڈین ایلگر اور ہاشم آملہ بھارتی بولرز کے سامنے ڈٹ گئے ہیں۔بھارتی ٹیم ان دنوں جنوبی افریقا کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ کھیلا جا رہا ہے۔تیسرے روز کا کھیل خراب وکٹ کے باعث مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا تھا تاہم چوتھے روز کھیل کے آغاز ہی سے جنوبی افریقی بلے باز ایلگر اور آملہ بھارتی بولنگ لائن کے سامنے ڈٹ گئے اور دونوں کے درمیان 100 سے زائد رنز کی شراکت ہو چکی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain