لاہور (خصوصی رپورٹ) پٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پنجاب خیبر پختونخواہ میں سی این جی کی قیمت 50 پیسے اضافے سے 62 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہو گی۔