وفاقی وزیر مصدق ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجع تامی البغومی ملاقات کررہے ہیں۔
Author: Khabrain News
پشاور(ویب ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 13سال میں جو لوگ مسلط تھے، ان سے حساب لینا چاہیے، ہم سے13دن کا حساب مانگ رہے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ مشیراطلاعات نیکل بھی کہا کہ جن افراد نے تجاوزات پر قبضہ کر رکھا ہے وہ خالی کردیں، مفتی محمود مرکزکی حیثیت پرمتعلقہ انتظامیہ فیصلہ کرے گی، جولوگ انصاف اوردین کا سبق دیتے ہوں اورخود قبضہ مافیا بن گئے ہوں تو وہ باقی…
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور چین کیکسٹمز انتظامیہ کے درمیان سوستـخنجراب سرحد پر زرعی اور متعلقہ مصنوعات کے لیے گرین چینل کو فعال کرنے کے معاہدے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں منعقدہ آن لائن تقریب کے دوران دستخط کیے گئے۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کو سہل بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔پاکستانی وفد کی سربراہی ممبر (کسٹمز آپریشنز) سید شکیل شاہ نے کی۔ وفد میں چیف کلکٹر کسٹمز پشاور، کلکٹر کسٹمز گلگت بلتستان، محکمہ تحفظِ نباتات، نیفسا ، پاکستان سنگل ونڈو اور وزارتِ تجارت کے…
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی کابینہ سے منظوری کے باوجود تاحال عملی مرحلے میں داخل نہیں ہو سکی جبکہ پالیسی کے تحت اے آئی کونسل کا قیام اور ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر بھی مالی وسائل کی کمی کے باعث تعطل کا شکار ہے۔ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق اے آئی پالیسی پر عمل درآمد جون 2027 تک شروع ہونے کا امکان ہے تاہم اس کے لیے درکار فنڈز کی دستیابی ضروری ہے۔تفصیلات کے مطابق پالیسی کی منظوری کو تقریباً ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود اس کے تحت مجوزہ اے آئی کونسل قائم نہیں ہو…
آصفہ بھٹو بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کررہی ہیں
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل آفریدی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور عہدیداروں کو وزیراعلی کی تبدیلی کا ایجنڈا پیش کرنے سے روک دیا گیا ہے۔بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد اور حمایت سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار رہیں گے اور سہیل آفریدی ہی پی ٹی آئی کے وزیراعلی خیبرپختونخوا ہیں اور رہیں…
ڈیرہ غازی خان ( مانیٹرنگ ڈیسک) چشمہ شوگر ملز ٹو کے اغوا ہوئے 17ملازمین میں سے 11بازیاب، 5سکیورٹی گارڈز باقی ہیں۔ چشمہ شوگر ملز ٹو کے 21اکتوبر کو اغوا کیے گئے 17میں سے 11ملازمین واپس پہنچ گئے، پانچ سکیورٹی گارڈز تاحال بازیاب نہیں ہوسکے۔ذرائع کے مطابق اغوا ملازمین کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا، آر پی او غلام مبشر میکن، ڈی پی او ضیا الدین اور سکیورٹی حکام کی کوششوں، سرچ آپریشنز اور متعلقہ حلقوں کی مشترکہ کاوشوں کے بعد 11ملازمین کی رہائی عمل میں آئی۔بازیاب ملازمین میں وحید اللہ (کیمیکل آپریٹر)، بلال (فلٹر آپریٹر)، نعمان اور…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان اور وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔اطلاعات کے مطابق ملاقات میں آزاد کشمیر میں کثیرالجہتی ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے، مقامی تجارت کے فروغ اور علاقائی سیاحت کی ترقی پر خصوصی توجہ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اہم شاہراہوں کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں ان کی زیرِ صدارت پروگرام کے مختلف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین کو بااختیار بنانے اور مستحق خاندانوں کی معاونت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کردار کو سراہا اور پروگرام کے اقدامات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔خاتونِ اول نے مالیاتی آگاہی اور عوامی شعور میں اضافے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مستحقین کی شکایات کے ازالے کے نظام کو مزید موثر بنانے کی…
چنیوٹ:مولانا خلیل احمداورمولانا عبداللہ پہوڑ ختم نبوت کانفرنس کے ہزاروں شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
