Author: Khabrain News

لاہور’چنیوٹ(پ ر’ڈسٹرکٹ رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام امیر مرکزیہ مولانا پیر حافظ ناصرالدین خاکوانی کی سرپرستی میں منعقدہ 45ویں عظیم الشان آل پاکستان سالانہ دوروزہ ختم نبوت کانفرنس مسلم کالونی چناب نگر کی پہلے دن کی ابتدائی نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا عقیدہ ختم نبوت، پاکستان کی سا لمیت اور حرمین الشریفین کا تحفظ یقینی بنانا ہر مسلمان کی وجوبی ذمہ داری ہے، ہم سعودی عرب پر حوثیوں کے خونی حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، ناموس رسالت اور ملک کے نظریا تی و جغرافیائی تشخص کو سبوتاژ کرنے والی لابیوں کے…

مزید پڑھیں

لاہور (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام اور آئینی ترمیم کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی اپنی قیادت کی مخالفت کے باوجود ترمیم کے حق میں ووٹ دے سکتے ہیں کیونکہ ان کی وفاداری اپنی سیاسی قیادت کے بجائے ان قوتوں کے ساتھ ہے جن کی حمایت سے وہ منتخب ہوئے،عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ نئے نظام کی تشکیل اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے معاملے پر ایک پیج پر ہیں،اگر پاکستان تحریک انصاف نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں ووٹ دیتی ہے تو…

مزید پڑھیں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) 45ویں سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس چناب نگر کا باقاعدہ آغاز صبح دس بجےm یات ختم نبوت پر مشتمل تلاوتِ قرآنِ کریم اور نعتِ رسولِ مقبولۖ سے ہوا، جس سے پنڈال میں روحانی فضا قائم ہوگئی۔٭ کانفرنس کی افتتاحی نشست میں امیرِ مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت پیر حافظ ناصرالدین خاکوانی نے دعائیہ و استقبالیہ کلمات ارشاد فرمائے اور شرکائے اجتماع کا خیرمقدم کیا۔٭ عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ صاحبزادہ خواجہ عزیز احمدمبلغین ختم نبوت اور رضاکاران سے خندہ پیشانی کے ساتھ ملاقات کرتے اور انہیں ِ تحفظِ ختمِ نبوت کے لیے…

مزید پڑھیں

لندن(مقیم احمد)برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر اور پاکستان سوسائٹی کے اعزازی صدر ٹیپو عثمان نے لندن میں لنکنز اِن (Lincoln’s Inn) کے تاریخی گریٹ ہال میں منعقدہ پاکستان سوسائٹی کے75ویں سالانہ عشائیے میں شرکت کی۔ عشائیے میں پاکستان سوسائٹی کے چیئرمین میجر جنرل(ریٹائرڈ) شیمس کیر (Seumas Kerr)، ٹرسٹیز، عہدیداران، اراکین اور برطانیہ میں پاکستان کے دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے پاکستان اور برطانیہ کے عوام کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے میں پاکستان سوسائٹی کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سوسائٹی نے ہمیشہ مذاکروں، ثقافتی شاموں اور دیگر…

مزید پڑھیں

لاہور (ین این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے انرجی ڈیپارٹمنٹ جیل روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبائی وزیر توانائی فیصل ایوب کھوکھر کے ہمراہ اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے صنعتی مراکز میں انڈسٹری کو سستی،معیاری اور قابلِ اعتماد بجلی کی فراہمی کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں محکمہ صنعت و تجارت اور انرجی ڈیپارٹمنٹ کا انڈسٹریل اسٹیٹس میں صنعتوں کو سستی بجلی کی فراہمی کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا۔محکمہ صنعت و تجارت، محکمہ توانائی اور پی ایف اے ایس کے نمائندوں پر مشتمل ٹیکنیکل کمیٹی…

مزید پڑھیں

لاہور (این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے غیرفعال اور منسوخ شدہ موبائل سمز سے منسلک واٹس ایپ اکائونٹس بلاک کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق غیرفعال سمز پر رجسٹرڈ واٹس ایپ اکائونٹس کے غلط استعمال کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر فراڈ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی موبائل سمز کی فعالیت کی تصدیق کریں اور اگر اپنا موبائل نمبر تبدیل کرچکے ہیں تو واٹس ایپ پر بھی نیا نمبر اپ…

مزید پڑھیں

لاہور (خبریں ڈیجیٹل) پاکستان کے معروف فرسٹ کلاس کرکٹر اور نامور بولنگ کوچ سعود خان نے کہا ہے کہ دنیا کے عظیم ترین فاسٹ بولر وسیم اکرم کا اصل راز ان کی بے پناہ سخت محنت، نیٹ پر طویل بولنگ سپیل اور وقت کی سخت پابندی تھی۔ خبریں ڈیجیٹل سے خصوصی اور تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے کرکٹنگ سفر، وسیم اکرم کی ابتدائی صلاحیتوں اور موجودہ کرکٹ کے زوال پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ سعود خان نے اپنے سفر کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو 1974 میں ہوا تھا اور…

مزید پڑھیں

تل ابیب ، دوحہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی کامیابی پر شدت پسند یہودی غصے سے پاگل ہوگئے۔ عرب جماعتوں کے سربراہوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر نے عرب سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اتمار بن گویر نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیلی داخلی سکیورٹی ادارے شِن بیت سے مطالبہ کیا کہ وہ عرب جماعتوں کے سربراہان کو فوری طور پر گرفتار کرے، جن پر قطر سے رقم…

مزید پڑھیں