وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کے قومی دن کے موقع پرکیک کاٹ رہے ہیں۔ اسحق ڈاراور ترک سفیر بھی موجود ہیں
Author: Khabrain News
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب سے مملکتِ سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے خیرسگالی ملاقات کی جس میں دوطرفہ اقتصادی تعاون، تجارت، سرمایہ کاری اور مشترکہ ترجیحات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرِ خزانہ نے سعودی سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ دوستی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پاکستان کے لیے سعودی عرب کی مسلسل معاونت کو سراہا اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔سعودی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان…
کیف ، اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین کے شہر ڈنیپرو میں ریلوے سٹیشن پر روس کے ڈرون حملے میں کم از کم 14افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جب کہ 3زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے سرکاری ریلوے کی صبح جیٹ انجن سے چلنے والے ڈرون نے ریلوے سٹیشن کے اس پلیٹ فارم کو نشانہ بنایا جہاں زاپوریزیا جانے والی مسافر ٹرین کھڑی تھی۔یوکرین کے ریلوے نے حملے سے قبل خطرے کی سطح بڑھنے کا انتباہ بھی جاری کیا گیا تھا تاہم اس کے باوجود…
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) صدرمملکت آصف زرداری نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی شراکت داری مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی سالگرہ پر ترک صدر رجب طیب اردوان کے نام خط میں صدرزرداری نے کہا کہ ترکیہ نے ایک صدی کے دوران نمایاں پیشرفت کی ہے۔صدرِ مملکت کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے اداروں کو مضبوط اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے کر علاقائی و عالمی امور میں اپنے مقام اور کردار میں اضافہ کیا۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ تجارت، سرمایہ کاری، دفاع سمیت…
اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی ہسپتال کا افتتاح کردیا۔ اس کے علاوہ ترکیہ کے 103 ویں یوم جمہوریہ پر ترک صدر اردوان، حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ ایک دول، دو روحیں ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان چائنا فرینڈشپ ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہسپتال پاک چین دوستی کی لازوال مثال ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ چین نے کورونا وبا کے دوران پاکستان کو یہ ہسپتال تحفے میں دیا تھا، تاہم کورونا کے بعد ہسپتال…
کیف:روس کے یوکرینی ریلوے سٹیشن پرحملے کے بعد امدادی کارکن نعشوں کو ہسپتال منتقل کررہے ہیں۔
میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے علاقے بی بلاک سیٹلائٹ فائون میں غیر قانونی تعمیرات کا منظر۔
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور پارٹی کے اقلیتی ونگ کے مرکزی رہنما مکھیا عالم چند کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ مسلم لیگ ہاؤس اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفی ملک کی جانب سے منعقدہ تقریب کی صدارت پاکستان مسلم لیگ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد رحیم اعوان نے کی۔مہمانِ خصوصی سابق وفاقی وزیر سینیٹر نیلوفر بختیار تھیں، تقریب کی تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر نیلوفر بختیار نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور…
اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی ،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ،حاجی نواز رضا، افضل بٹ، عامر محبوب ، سردار فارم ہائوس میں سینئر صحافیوں ،اینکرپرسنز کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ایک بار پھرکہا ہے کہ ایک مستحکم،مضبوط اور خوشحال پاکستان کے تین نکاتی ایجنڈے پر سب کو مل بیٹھ کر بات کرنا ہوگی، ہمارے دروازے بات چیت کیلئے کھلے ہیں،کے پی میں گورنر راج 6 ماہ بعد اٹھا لیاجائے گا ، امن قائم ہونے پر ایمرجنسی بھی اٹھا لیں گے، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں کچھ ممالک دہشت گردوں کے معاون ہیں، ان میں بھارت اور افغانستان پیش پیش ہیں، ملک سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے ایک پالیسی اختیار کرنی ہوگی، آزادکشمیر کے…
