راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کو سرسبز، صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے جاری اقدامات کے تحت رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ شجرکاری کے اس اقدام سے سروس روڈ کے اطراف سرسبز و شاداب مناظر نمایاں ہونے لگے ہیں، جبکہ علاقے کی خوبصورتی اور مجموعی منظرنامے میں بھی خوشگوار تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر ایجنسی شہر کی گرین بیلٹس، میڈینز اور دیگر گرین ایریاز کو خوبصورت بنانے کے لیے مختلف…
Author: Khabrain News
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے مشہور حنا جاوید قتل کیس میں مزید خوفناک تفصیلات سامنے آئی ہیں جن میں مقتولہ حنا جاوید کی لاش کی مزید دل دہلا دینے والی تصاویر سامنے آگئیں. ان تصاویر میں حنا جاوید کی باتھ روم شاور سے لٹکی لاش کی دوسری تصویر بھی سامنے آئی ہے۔ تصویر میں حنا جاوید کا منہ ڈھانپنے کے ساتھ ہاتھ دوپٹے سے پیچھے کی جانب بندھے ہیں۔ جبکہ گردن سفید تار سے بندھی ہوئی ہے اور سفید تار کو واش روم میں لگے شاور کے ساتھ باندھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حنا جاوید کے قتل کو مبینہ…
اولپنڈی(سٹی رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی آپریشنز کی متعلقہ افسران کو ہدایت، شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد،ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں…
تلہ گنگ ( نمائندہ خبریں)اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر نے شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا اور پیٹرولیم مصنوعات پر جاری وزیراعظم ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سورٹھ مبشر نے پٹرول پمپس پر مقررہ ایس او پیز پر عملدرآمد، پیمائش کے آلات کی درستگی اور صارفین کو پیٹرول و ڈیزل کی مقررہ مقدار میں فراہمی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پٹرول پمپس پر حکومتی ہدایات کے مطابق انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر سورٹھ مبشر نے پٹرول پمپس کے انتظامی امور اور صارفین کو فراہم کی جانے والی…
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی سمیت پنجاب کے 15 تعلیمی بورڈز میں سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے جس پر سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 15 پوسٹوں پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے تعینات کئے جانے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک سیداں میں گریڈ 18 کے اسسٹنٹ پروفیسر ذوالکیف عمر شاہ کو ڈیڑھ سال کے ڈیپوٹیشن پیریڈ پر راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے قبل ازیں بورڈ کے ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن محمد فہمید سیکریٹری کی اضافی ذمہ…
اسلام آباد(پ ر) قومی ادار صحت (NIH) نے آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک (IGN) کے تکنیکی تعاون سے پاکستان میں نمک میں آئیوڈین کی آمیزش کی نگرانی اور جائزے کے نظام (FORTIMAS) کے پہلے پائلٹ منصوبے کےباقی صفحہ6بقیہ نمبر 19\نتائج پیش کر دیئے ہیں ۔ اجلاس کی صدارت قومی ادار صحت کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ مظہر نثار نے کی، جنہوں نے اجلاس کے اختتام پر اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا۔ آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کی جنوبی ایشیا کے لیے ریجنل کوآرڈینیٹر، ڈاکٹر رینوکا جے تِسا نے خطے میں آئیوڈین کی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ قومی…
روات (نمائندہ خبریں)چک بیلی خان روڈ بگا شیخان شیل کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، کم عمر بچہ جاں بحق، دوسرا نوجوان شدید زخمی .بگا شیخان میں شیل پمپ کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بمبلی، چک بیلی خان روڈ کا رہائشی پختون خاندان کا ایک کم عمر بچہ ساجد خان جاں بحق ہو گیا، جبکہ موٹر سائیکل پر سوار دوسرا لڑکا سعید خان شدید زخمی ہو گیا تاہم روات پولیس نے نامعلوم ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
واہ کینٹ ( نمائندہ خبریں )سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک شاہد نواز گجر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی پالیسیوں، فضول خرچیوں اور عوامی مسائل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ن لیگی حکومت اپنی عیاشیوں اور شاہانہ اخراجات کے لئے بیرونی ممالک سے قرضے لے کر ملک پر مہنگائی کا بوجھ بڑھا رہی ہے ملک شاہد نواز گجر نے کہا کہ حکومت بیرونی ممالک اور عالمی اداروں سے عوام کے نام پر کھربوں ڈالر لے کرخود ہڑپ کر جاتی ہے اور محض ایک ارب روپے عوام کی فلاح پر لگا کر دن رات…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی تمام سرکاری اراضی سے غیر قانونی قبضہ واگزار کرانے کے لیے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے قبضہ مافیا کے خلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزیر نے آج نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے واضح کیا کہ "ملک میں کسی بھی جگہ این ایچ اے کی ایک انچ زمین بھی کسی کے غیر قانونی قبضے میں نہیں رہنی چاہیے۔”اجلاس میں وفاقی سیکرٹری مواصلات، چیئرمین این ایچ اے اور سینئر انتظامی افسران…
اسلام آباد(پ ر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سہیل اشرف نے اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعمیراتی سرگرمیوں کی تازہ ترین پیش رفت اور جاری کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران اور منصوبے پر کام کرنے والی ٹیموں کو ہدایت کی کہ منصوبے کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے اور انجینئرنگ، تعمیراتی معیار، پائیداری اور حفاظتی قدامات کے اعلی ترین معیارات کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔بریفنگ کے دوران چیئرمین سی ڈی اے کو بتایا گیا کہ کشمیر چوک انڈر پاس…
