Author: Khabrain News

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی (FJWU) راولپنڈی کے شعبہ پبلک ہیلتھ کی سٹوڈنٹ علیشبہ عدنان کو عالمی آرگنائزیشن ‘گلوبل انجینئرنگ نیٹ ورک آف انوویشن اینڈ انٹیلی جنس’ (GEN-II) میں گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز (Global Director of Youth Affairs) مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس اہم انٹرنیشنل پوزیشن پر سلیکشن کے بعد علیشبہ عدنان عالمی سطح پر یوتھ کی نمائندگی کریں گی، جہاں وہ مختلف ممالک کے ینگ انوویٹرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے اور مختلف پروجیکٹس کو لیڈ کرنے کی ذمہ داری سنبھالیں گی۔ اپنے اس نئے رول میں وہ یوتھ میں لیڈرشپ کیپیسٹی کو بہتر بنانے،…

مزید پڑھیں

فتح جنگ (بیورو رپورٹ) نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کے چیف آرگنائزر صاحبزادہ محمد عثمان نورانی نے کہا ہے کہ 2027ء کا نعتیہ مقابلہ نوجوان نسل کے دلوں میں عشقِ رسول ۖ کی شمع روشن کرنے، نعت خوانی کے پاکیزہ ذوق کو پروان چڑھانے اور نئی نسل کو سیرتِ طیبہ ۖ کی تعلیمات سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ملک بھر میں نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری ہے، جس کا مقصد نعتِ رسولِ مقبول ۖ کے فروغ کے ساتھ نوجوانوں کی دینی، اخلاقی اور روحانی تربیت کے لیے مؤثر پلیٹ فارم فراہم…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(لیڈی رپورٹر)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے ہنگامہ خیز اجلاس کے یہ اندرونی احوال پورے ملک کے لیے ایک بھیانک سائرن ہیں۔این سی سی آئی اے حکام نے کمیٹی کے سامنے لرزہ خیز اعتراف کیا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل ڈکیتیوں کا ایسا خوفناک طوفان آ چکا ہے جس کے سامنے پورا ریاستی نظام گھٹنے ٹیک چکا ہے؛ گزشتہ تین سالوں میں ملک کے معصوم شہریوں کو 2 لاکھ 27 ہزار 757 سائبر حملوں کا نشانہ بنا کر سوا 8 ارب روپے کا تاریخی چونا لگایا گیا، جبکہ پورا سیکیورٹی نیٹ ورک اب تک بمشکل پونے تین ارب…

مزید پڑھیں

اٹک ( بیورو رپو رٹ) معروف سیا ست دان و سینئر صحا فی ممبر اٹک پریس کلب رجسٹرڈ رانا شوکت علی خان کی وفات سے ایک ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے، ان کی کمی کو کبھی بھی پو را نہیں کیا جا سکتا ، وہ ایک ہنس مکھ ، ملنسا ر ، درویش ،شریف النفس اور فرشتہ صفت کے ما لک تھے ، ان کی تمام تر زندگی ہما رے لیے مشعِل راہ ہے ، ان خیالات کا اظہا ر ضلعی صدر پاکستا ن پیپلز پارٹی اٹک و سابق امیدوار پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 4 ملک ریا ست علی…

مزید پڑھیں

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) جماعتِ اہلسنت پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ محمد عثمان غنی اور انکے ہمراہ صوبہ پنجاب کے ناظم اطلاعات صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعتِ اہلسنت ملک کی سب سے بڑی دینی و روحانی تحریک ہے، جس نے برصغیر میں انگریز سامراج کے خلاف سب سے پہلا فتوی دینے سے لے کر قیامِ پاکستان اور تحریکِ ختمِ نبوت (1953 و 1974) تک ہمیشہ ملک کی سلامتی و دفاع کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے؛ انہوں نے واضح کیا کہ قانونِ توہینِ رسالت (295-C) اٹل ہے جس میں…

مزید پڑھیں

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی و پنجاب کے صدر ملک شاہد غفور پراچہ، مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری راجہ توحید احمد اور دیگر مرکزی عہدیداران نے ستھرا پنجاب کے نئے صفائی چارجز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت دکانوں اور تجارتی مراکز پر عائد کیے جانے والے ماہانہ صفائی چارجز کو مسترد کرتے ہیں پہلے ہی مہنگائی، بجلی و گیس کے بھاری بلوں، مختلف ٹیکسوں اور کاروباری اخراجات سے پریشان تاجر برادری پر مزید مالی بوجھ ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،ہم ستھرا پنجاب کے تحت عائد کیے جانے والے نئے صفائی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )سیٹلائٹ ڈیٹا اور کمپیوٹرائزڈ حسابی نظام کی مدد سے فصلوں کی ضرورت کے مطابق نہری پانی کی تقسیم ممکن بنائی جا سکتی ہے۔ ماہرین نے اس مقصد کے لیے آبپاشی نظام میں رائج قواعد کو جدید بنانے پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں منعقدہ ایک ورکشاپ میں کیا گیا، جہاں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے جاری تین سالہ منصوبے کے تیسرے مرحلے میں ہونے والی پیش رفت پیش کی گئی۔آبپاشی کے پانی کی تقسیم بہتر بنانے کے لیے کمپیوٹرائزڈ نظام کے استعمال کے…

مزید پڑھیں