کراچی (این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے فضائی بیڑے میں جدید بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ شامل ہوگیا، جس نے لندن سے پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ پاکستان کی کسی بھی ایئرلائن کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر وائس مارشل عامر حیات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے والے طیارے کا استقبال کیا۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ یہ طیارہ لیز…
Author: Khabrain News
لاہور (این این آئی) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور باقی صفحہ6بقیہ نمبر 8 بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 27 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 65 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 8 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 8 ہزار 600 کیوسک، خیرآباد پل آمد 38 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 38 ہزار 200 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 6 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 16 ہزار 800 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 8 ہزار…
اسلام آباد (این این آئی)اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے قانون میں ترمیم کی تیاری کرلی گئی، غیرملکی سستی اشیا سے مقامی صنعت کو بچانے کیلئے قانون مزید سخت کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔دستاویزات کے مطابق اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی یقینی بنانے کے لیے نئے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں، ڈیوٹی کی رقم محفوظ رکھنے کیلئے بینک گارنٹی یا نقد رقم جمع کرانے کی سہولت دی جائیگی،غیرضروری ریفنڈ روکنے کے لیے رقم واپسی کی شرائط سخت کرنے کی تجویز ہے۔دستاویزات کے مطابق خریدار پرڈیوٹی کا بوجھ منتقل ہونے سے متعلق کمیشن کے مطمئن ہونے پر ہی ریفنڈ دیاجاسکے گا،اس کے…
لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں رضوان سے 5لاکھ روپے اور موبائل فون، لاری اڈا میں عارف سے 4لاکھ 55 ہزار روپے اور موبائل فون، اقبال ٹائون میں عاطف سے 3لاکھ 70ہزار روپے اور موبائل فون، نو لکھا میں توقیر سے 3لاکھ روپے’ موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔ لٹن روڈ اور ٹائون شپ سے گاڑیاں جبکہ لوئر مال برگی اور گڑھی شاہو سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
پیرس (این این آئی)فرانس میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے احتجاج نے جرمنی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جہاں گزشتہ روز ایک لاکھ 20 ہزار افراد نے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہرے کیے۔جرمنی میں جنریشن زیڈ کی قیادت میں ہونے والے احتجاج میں مہنگائی، تعلیمی اداروں کے لیے ناکافی فنڈز، ماحولیاتی مسائل اور لازمی فوجی سروس دوبارہ متعارف کرانے کی ممکنہ تجویز کے خلاف آواز اٹھائی گئی۔برلن، فرینکفرٹ، کولون اور میونخ سمیت بڑے شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ بعض مقامات پر احتجاج پرتشدد صورت اختیار کرگیا، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے…
قاہرہ(این این آئی)مصر کی مصروف شاہراہ پر ڈیجیٹل اشتہاری بورڈ پر نازیبا ویڈیو چل گئی۔مصری حکام کا کہنا تھا کہ ہیکرز نے اشتہاری سکرین کو ہیک کیا تھا۔حکام کے مطابق اشتہاری کمپنی کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔کئی دوسرے ممالک میں بھی ایسے واقعات پیش آچکے ہیں۔
لاہور (خبریں ڈیجیٹل) مریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے مشرق وسطی میں ایرانی حملوں سے تباہ ہونے والی امریکی تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کرتے ہوئے تجزیہ کیا ہے کہ ایران نے پہلے امریکی فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا، پھر امریکی طیاروں اور عمارتوں کو تباہ کیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے مختلف سیٹلائٹ کمپنیوں کی تصاویرکی مدد سے امریکی اہداف کو پہنچنے والے نقصان کی آزادانہ طور پر تصدیق کی اور خطے کے چار ایسے حکام سے بھی بات کی جنہیں حملوں میں نشانہ بننے والے مقامات کے بارے میں معلومات دی گئی تھیں یا…
لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور میں آلودگی کی شرح میں اضافہ، شہر کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت قرار’ صوبائی دارالحکومت میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت قرار دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم باقی صفحہ6بقیہ نمبر 58 سے کم درجہ حرارت17 جبکہ زیادہ سے زیادہ30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا کی رفتار2 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ نمی کا تناسب 69 فیصد ریکارڈ ہوا۔ دوسری جانب لاہور میں فضائی…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں بجلی اور پٹرول کی قیمتوں کو عوام کی قوتِ خرید کے مطابق لانے اور مزدور اور محنت کش طبقے کے معاشی مسائل حل کرنے پر سنجیدہ توجہ نہ دی گئی تو یہاں بھی فرانس، بالخصوص پیرس میں ہونے والے پر تشدد احتجاج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ عوامی بے چینی بڑھنے کا انتظار کرنے کے بجائے بروقت معاشی ریلیف اور افہام و تفہیم کا جمہوری راستہ اختیار کرے۔ انہوں نے کہا کہ فرانس میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، معیارِ زندگی…
