Author: Khabrain News

مہنگائی اور معاشی مشکلات کے باعث پاکستانی عوام خرچوں میں اضافے کی شکایت کر رہے ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ کے تازہ ترین سروے میں عوام سے پوچھا گیا کہ کیا موجودہ آمدنی میں آپ کے اخراجات پورے ہو جاتے ہیں؟ سروے کے مطابق رواں برس جولائی میں 59 فیصد افراد آمدن میں خرچے نہ پورے ہونے کا کہہ رہے تھے لیکن موجودہ سروے میں 68 فیصد افراد اخراجات قابو میں نہ آنے کی دہائی دے رہے ہیں۔اخراجات پورے کرنے کے لیے سروے میں 30 فیصد پاکستانیوں نے ادھار لینے، 30 فیصد نے پارٹ ٹائم جاب کرنے اور 37 فیصد نے خرچوں…

مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مقابلے میں نیا سوشل نیٹ ورک لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’TRUTH Social’ کے نام سے سوشل نیٹ ورک لانچ کروانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا بیٹا ورژن اگلے ماہ لانچ کروایا جائے گا جس میں مخصوص افراد کو دعوت دی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ پلیٹ فام ان بڑی ٹیکنالوجی فرمز کے خلاف آواز بلند کرنے کا مؤثر ذریعہ ہو گا جو امریکا میں مخالفین کی آواز کو خاموش کرواتے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈونلڈ…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر  برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور ان کی بیٹی ایمان زینب مزاری کی سوشل میڈیا پر آپس میں ہی نوک جھونک ہو گئی۔ ایمان زینب مزاری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ملک جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا ہے، ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے۔ ایمان مزاری نے اپنے بیان میں مزید لکھا کہ آپ چاہتے ہیں جادو کرنے والوں پر بات بھی نہ ہو، ایسا ہرگز نہیں ہو گا۔ وفاقی وزیر شیریں مزاری کا اپنی بیٹی کو جواب دیتے ہوئے…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کی پانچویں لہر سے محفوظ رہنے کے لیے ہمیں کورونا ویکسی نیشن کے اہداف کو یقینی بنانا ہو گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ یہاں کورونا کی پانچویں لہر نہیں ہے ہمیں کورونا ویکسی نیشن کے لیے متعین کیے گئے اہداف کو یقینی بنانا ہو گا۔وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا اگر عوام کی بڑی تعداد کورونا…

مزید پڑھیں

ضلع باجوڑ کے علاقہ ڈبری میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے چار جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس مشترکہ طور رات کے وقت آپریشن کر رہی تھیں، شہدا میں ایف سی کے دو جوان لانس نائیک مدثر، سپاہی جمشید جبکہ پولیس کے کانسٹیبل عبد الصمد اور سپاہی نور رحمان شامل ہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے، وطن کی سلامتی…

مزید پڑھیں

بھارت میں شدید بارشوں کےبعد سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی، مختلف واقعات میں 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سےاموات کی تعداد 46 ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز صبح سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کے مختلف واقعات میں 30افراد ہلاک ہوئے جب کہ اتراکھنڈ میں سیلاب کی وجہ سے 11افراد لاپتہ بھی ہیں۔ اس کے علاوہ ریاست کیرالہ میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سےاموات کی تعداد 39 ہوگئی ہے ۔ دوسری جانب نیپال میں بھی 3 روز سےجاری بارشوں کےسبب سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ،لینڈسلائیڈنگ اور مختلف…

مزید پڑھیں

افغانستان میں خودکش دھماکے‘ داعش کو بھارتی سرپرستی کا انکشاف بھارت نے افغانستان میں امن کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے سازشیں شروع کردیں۔ مودی افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری ڈوبتے دیکھ کر بوکھلاگیا۔ ’را‘ کے ذریعے دہشتگردوں کیلئے داعش کو فنڈنگ میں ملوث۔ شاہ محمود قریشی بھی کہ چکے بھارت امن تباہ کرنے میں مصروف ۔ اقوام متحدہ میں بھی بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کئے جاچکے ۔ امن پسند تنظیموں کا اقوام متحدہ سے نوٹس کا مطالبہ۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینے کا پلان بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کم آمدنی والوں کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینےکا پلان بنانے کی ہدایت کی۔ موٹرسائیکل، رکشا اور عوامی سواری کو کم قیمت پرپیٹرول دینےکا پلان اگلے ہفتے پیش ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مہنگائی کم کرنےکیلئے ضلعی سطح پرکمیٹیاں بنانے  اور یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے کم آمدن والے افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا…

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے  پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقا نے 187 رنز کا ہدف  4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کی آخری گیند پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 28 گیندوں پر 52 رنز کی اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 5 چھکے بھی…

مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو دبئی حکومت کی جانب سے ’گولڈن ویزا‘ مل گیا۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ اُنہوں نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہونے کا اعزاز کرلیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت فخر محسوس کررہے ہیں کیونکہ وہ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ علی ظفر نے کہا کہ ’پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کے بارے میں کئی ممالک غلط فہمیوں کے شکار ہیں اور قومی اور عالمی سطح پر اس کی قدر کم…

مزید پڑھیں