Author: Khabrain News

لاہور:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میچ کے موقع پر ایک خاتون سٹیڈیم کے باہر اپنے چہرے پر قومی پرچم بنوا رہی ہے۔

مزید پڑھیں

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے اراضی تنازع کے مقدمے میں دونوں اپیلیں مسترد کرتے ہوئے اپیل کنندگان پر دو لاکھ روپے مقدمے کے اخراجات بھی عائد کر دیے۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ریونیو ریکارڈ میں تبدیلی کو چیلنج کرنے کے لیے قانون میں دستیاب اپیل اور نظرثانی کے فورمز سے رجوع کرنا ضروری ہے اور ریونیو حکام کے قانونی دائرہ اختیار میں کیے گئے فیصلوں کے خلاف متعلقہ اعلی ریونیو فورمز سے رجوع کیے بغیر براہِ راست سول عدالت سے رجوع نہیں کیا جا سکتا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد اور جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی پر مشتمل دو…

مزید پڑھیں

لاہور(آئی این پی )جناح ہائوس حملہ اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔حماد اظہر نے سکندر ذولقرنین سلیم ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی جس کے بعد عدالت نے حماد اظہر کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کر دیئے۔انسداد د ہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی۔درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سیاسی بنیاد پر تین سال کی تاخیر سے گرفتار کیا گیا ،ضمانت پر رہائی دی جائے ۔تفتیشی افسرکے مطابق ملزم جناح ہاوس حملہ کیس میں ملوث اور تین سال نو…

مزید پڑھیں

نوشہرہ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ معدنی وسائل پر مولانا فضل الرحمان پہلے بھی بات کرتے رہے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بابر شاہ کی جمعیتِ علمائے اسلام میں شمولیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں میاں بابر شاہ کو جے یو آئی میں شمولیت پر مبارکباد دیتا ہوں۔ مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق ہمیں کوئی دعوت نہیں دی گئی۔ جمعیتِ علمائے اسلام کے رہنما نے کہا کہ ہمیں مختلف منصب کی…

مزید پڑھیں

لاہور (این این آئی)پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) فریڈ سنیوی رتنے نے لاہور چیمبر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی جھلک تجارت و سرمایہ کاری میں بھی نظر آنی چاہیے۔ لاہور چیمبر کے صدر علی حسام اصغر نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا اور پاکستان کی معیشت کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی، جبکہ سینئر نائب صدر سردار عثمان غنی اور نائب صدر چودھری خادم حسین نے بھی…

مزید پڑھیں

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)لاہور میں آج سبزیوں کے نرخ جاری، ٹماٹر 240 اور پیاز 220 روپے کلوفروخت ہو رہے ہیں۔لاہور میں آج 31 اکتوبر 2026 کے دستیاب نرخوں کے مطابق مختلف سبزیوں کی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔ انتظامیہ مارکیٹوں میں سرکاری نرخ کنڑول کنے میں ناکام،شہریوں نے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔ٹماٹر 240 روپے، پیاز 220 روپے اور ادرک 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔۔آج کی سبزیوں کے نرخ:ٹماٹر: 240 روپے فی کلو’پیاز: 220 روپے فی کلو’آلو: 35 روپے فی کلو’لہسن: 440 روپے فی کلو’ادرک: 500 روپے فی کل’ سبز مرچ: 120 روپے فی کلو،شملہ مرچ: 335 روپے فی کلو،…

مزید پڑھیں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں ایک لڑکی محبوب سے شادی کیلئے 100 فٹ اونچے ٹاور پر چڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں 19 سالہ لڑکی صاحبہ عرف مہک اپنے 21 سالہ محبوب نورالدین سے شادی کرنے کی خواہش مند تھی۔شادی کیلئے بضد مہک نے اپنی والدہ سے بحث کی اور پھر غصے میں تقریبا 100 فٹ اونچے موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جوڑا شادی کرنا چاہتا تھا لیکن دونوں خاندانوں نے اس رشتے کی مخالفت کی تھی، جب یہ صورتحال پیش آئی تو نورالدین دوسرے شہر…

مزید پڑھیں

لاہور:صدر لاہور چیمبر علی حسام اصغر دیگر کے ہمراہ پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) فریڈ سنیوی رتنے کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

لاہور (این این آئی) گڑھی شاہو ریلوے پل کے قریب جی کے این (GKN) آر ایم سی ٹرین کا انجن ڈی ریل ہوگیا، جس کے باعث ریلوے ٹریفک کا نظام اور مین لائن کا روٹ متاثر رہا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جی کے این آر ایم سیٹرین 18 سے19 ویگنوں پر مشتمل لوڈ کے ساتھ صبح 5 بجکر 17 منٹ پر گڑھی شاہو سے روانہ ہوئی تھی۔ لائن نمبر ایک پر داخلے کے دوران انجن نمبر DE-4832 کا اگلا حصہ پٹڑی سے اتر گیا۔ ٹرین کے انجن کی فرنٹ ٹرالی ڈی ریل ہونے سے ریلوے ٹریفک کا نظام شدید متاثر…

مزید پڑھیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف ریپر نکی مناج کو وائٹ ہائوس کی ترجمان مقرر کرنے کے امکان پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس تجویز پر غور کروں گا۔امریکی ٹی وی کے مطابق نکی مناج کے وائٹ ہائوس کی ترجمان بننے کی افواہیں اس وقت گردش کرنے لگیں جب وہ 25 اکتوبر کو مشی گن میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ایک انتخابی جلسے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آئیں۔اسی روز وائٹ ہائوس کے ڈائریکٹر برائے مواصلات اسٹیون چیونگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو شیئر…

مزید پڑھیں