کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 25 پیسے اضافے سے 221 روپے 91 پیسے پر بند.
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 87 پوائنٹس کمی سے 42504 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 769 پوائنٹس کے بینڈ میں.
لاہور: (ویب ڈیسک) سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا. ملک کے.
کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ شہر اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے جبکہ ایل پی جی من مانی قیمت پر فروخت ہونے لگی ہے۔ سوئی گیس کی سپلائی معطل ہونے کی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 45.28 فیصد کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق ایک ہفتے میں.
کراچی: (ویب ڈیسک) سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہوگیا جس کے بعد ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت.
کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت میں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا دوست ممالک سے ڈالرز ملنے کی خبریں تو آرہی ہیں لیکن ڈالرز ابھی تک نہیں آئے.
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس مزید نیچے چلا گیا۔ 100 انڈیکس 305 پوائنٹس کمی سے 43 ہزار 32 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی قسط موصول ہونے سے قبل ہی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا.
کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کے صدور کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کمرشل، مائیکرو فنانس بینکوں کو سیلاب فنڈ کے حوالے سے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی.