اسلام آباد:(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے طلبی پر سابق وزیر اعظم عمران خان…
اہم خبریں
ریاض:(ویب ڈیسک) ٹریفک حادثے میں 9 پاکستانی شہری جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق القصیم میں ٹریفک حادثے میں 9 پاکستانی شہری جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے،پاکستانی فیملیز کے ارکان عمرہ کی ادائیگی کے بعد…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سوڈان میں فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران گولیاں پاکستانی سفارتخانے کو لگ گئیں۔ سوڈان میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کر دیا، جھڑپ کے دوران…
لاہور:(ویب ڈیسک) عید اپنوں کیساتھ منانا پردیسیوں کیلئے پریشانی بن گیا، عید منانے آبائی علاقوں میں جانے کیلئے پردیسیوں نے بس اڈوں کا رخ کر لیا۔ بس اڈوں پر ٹکٹس کے حصول کیلئے پردیسیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں،…
پشاور:(ویب ڈیسک) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی صحت کارڈ پر علاج بند کر دیا گیا۔ انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلے بند کر دئیے، تمام پینل ہسپتالوں، صحت کارڈ کے ہیڈ آف فیسلیٹیشن اور ڈسٹرکٹ…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق بن تیمور السید کو فون کر کے عید کی مبارکباد دی۔ عمانی سلطان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے برادرانہ تعلقات کو…
لاہور:(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عید الفطر کے موقع پر سیاحتی مقامات پر خصوصی انتظامات کا حکم جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور، مری و دیگر بڑے شہروں میں ٹریفک مینجمنٹ…
لاہور:(ویب ڈیسک) پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں عدالت نے کہا ہے کہ آئین اسمبلی تحلیل ہونے کے 90…
لاہور:(ویب ڈیسک) دنیا کے کئی ممالک میں کل 20 اپریل کو سال 2023 کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا۔ یہ سورج گرہن آسٹریلیا، جنوبی مشرقی ایشیا، بحر الکاہل، بحر ہند اور انٹار کٹیکا کے کچھ حصوں میں…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مزاحمت اور انتشار کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، سیاسی پارٹیوں کے پاس سب سے بڑا ہتھیار مذاکرات کا ہوتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں…
