اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا جس کا حساب انہیں دینا پڑے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب.
لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ احتجاج صرف لاہور تک محدود نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ہو گا، ہم چاہ رہے ہیں رمضان سے پہلے پہلے الیکشن.
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) شکوے، شکایتیں اور اختلافات بھلا کر حافظ حسین احمد دوبارہ جمعیت علماء اسلام (ف)میں شامل ہو گئے۔ حافظ حسین احمد نے کوئٹہ میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے.
لاہور: (ویب ڈیسک) منشیات برآمدگی کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو بری کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ انسداد منشیات کی عدالت میں.
لکی مروت: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر.
لاہور: (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور نے انسداد سموگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر نجی دفاتر بند کرانے کے لئے سخت ہدایات جاری کر دیں۔ سموگ کے تدارک کیلئے ہائی کورٹ کے.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سب سیاسی پارٹیاں ملک کی ہیں، ایک دوسرے سے دست و گریبان ہونے کی بجائے ملک کا سوچنا چاہیے، پاکستان کے.
کراچی: (ویب ڈیسک) سرکاری زمین پر مبینہ قبضہ کیس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سرکاری زمین پر مبینہ قبضہ کیس.
لاہور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، شیڈول کے مطابق صوبہ میں بلدیاتی حلقہ بندیاں 16 دسمبر سے 6 جنوری تک کی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کے.
کراچی: (ویب ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کے مقدمے میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس گہرام و دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزموں کے صحت جرم سے انکار.